Wed, 19 Sep 2018 11:19:29
ودی حکومت پر میں ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کانگریس نے حکومت سے سوال کیا کہ اگر وہ رافیل جنگی طیارے سستے میں خرید رہی ہے تو پھر126کی جگہ صرف36طیارے ہی کیوں خریدے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:15:48
کانگریس نے منگل کو رافیل طیارے سودے میں ’طریقہ کار کی خلاف ورزی‘ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر نشانہ لگایا۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 11:07:02
تاخیر سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق بلگام شہر کے گوکاگ میں رہنے والی ایک آٹھ سالہ معصوم بچی کی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 19:26:17
تین روز قبل ہوناور تعلقہ کے کرکی نیشنل ہائی وے پر ہوئے سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی اور آٹھ لوگوں کو شدید زخمی حالت میں اُڈپی، منی پال اور مینگلور اسپتالوں میں داخل کیا گیا تھا، اس تعلق سے منی پال سے خبر ملی ہے کہ اسپتال میں ایڈمٹ ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ہے۔ اس کی موت کے ساتھ ہی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 16:59:55
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پیر کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ آئندہ برس کے لیے پناہ گزین پروگرام کے سلسلے میں پناہ گزینوں کی حد 30 ہزار مقرر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 16:57:02
غزہ میں ہنگامی امداد کے کارکنان نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 16:54:38
روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روس کا ایک فوجی طیارہ جس میں 14 عسکری اہل کار سوار تھے، پیر کو رات گئے شام کے ساحل کے نزدیک بحیرہ روم کے اوپر پرواز کے دوران ریڈار کی اسکرین سے غائب ہو گیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:49:07
نیشنل ہائی وے کی توسیع کے سلسلے میں شیرالی میں عوام کے مسائل پر غور وخوص کے لئے گرام پنچایت کا ایک خصوصی اجلاس ماروتی مندر کے ہا ل میں منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:44:05
ریلوے ڈپارٹمنٹ کے استعمال کے لئے محفوظ مقام پر رکھے گئے الیکٹرک کیبل چرانے کے الزام میں بچپے پولیس نے پانچ ملزمین کو مسروقہ مال سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy