Mon, 24 Sep 2018 11:05:51
نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشوروزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے بی جے پی کے خلاف بغاوت کے بیان کا دفاع کیا اور کہا کہ موخر الذکر نے الگ ہی پس منظر میں بیان دیا تھا اور تشدد کو ہوا دینے کے لئے نہیں۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 10:56:18
ہندوستان نے ایشیا کپ کے سوپر فور مرحلے کے ایک میچ میں پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 22:17:22
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی صدر امیت شاہ کو رام للا میدان میں اُن سے بحث کرنے کے لئے چیلنج کیا ہے. انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے مودی حکومت کے مقابلے میں دس گنا زیادہ بہتر کام کیا ہے اور دہلی کے لوگ اس بات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں. اروند کیجریوال کا یہ جواب امت شاہ کے الزامات کے بعد آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دلی حکومت جھوٹ بولنے کے علاوہ اور
View more
Sun, 23 Sep 2018 13:36:14
کاروار کے ضلعی سرکاری اسپتال (کیمپے گوڈا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسسKIMS)میں اب غریب مریضوں کومفت سی ٹی اسکیان کروانے کی سہولت حاصل رہے گی۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 13:29:20
گنجی مٹھ کے رہنے والے سمیر (35سال) کے والد احمد نے پولیس میں گم شدگی کی شکایت درج کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ اپنی بیوی ا وربچی کو ساتھ لے کر ہوائی جہاز کے ذریعے بنگلورو جانے کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کی بیوی ااپنی بچی کے ساتھ کاپ میں واقع اپنے مائیکے واپس پہنچ گئی تھی۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:45:40
شیرڈی گھاٹ کو حفاظتی نقطۂ نظر سے بھاری ٹریفک کے لئے بند کیا گیا تھا اس پابندی کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ’ملیناڈو جناہیتھا رکھشنا ویدیکے‘ کے بینر تلے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:45:13
جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور ناظم عمومی مولانا سید محمود مدنی کی خصوصی ہدایات و نگرانی میں کیرالا سیلاب زدگان کی راحت رسانی کے لئے جاری ریلیف کے کام میں مصروف جمعیۃ علماء ہند جمعیۃ ریلیف کمیٹی کیرالاکی جانب سے کایم کولم کے متاثرہ خاندانوں میں بائیس لاکھ روپئے کے واؤچر کے ذریعے انہیں ضروریات زندگی کے سامان فراہم کئے۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:41:26
سمندر میں دیسی کشتی پر ماہی گیر ی کرنے دوران جمعہ کی شب میں تھوٹابینگرے علاقے میں کشتی غرقاب ہوگئی جس کی وجہ سے ایک ماہی گیر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کو بچالیا گیا۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:04:04
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ کانگریس ملک کا ’بھلا‘ نہیں کر سکتی؛ کیونکہ اس کے پاس نہ کوئی لیڈر ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی ہے۔ راجستھان کے یک روزہ دورہ پر آئے شاہ گنگا پور سٹی میں ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy