Fri, 21 Sep 2018 23:13:28
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جموں وکشمیر پولیس کے تین ایس پی اووز کو اغوا کے بعد گولی مار کر ہلاک کرنے کے واقعہ پر اپنا ردعمل میں کہا ہے کہ وادی کشمیر میں مرکزی حکومت کی طاقت پر مبنی پالیسی ناکام ثابت ہوئی ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 23:10:54
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 35 اے ہٹائی گئی تو سب سے زیادہ نقصان خطہ لداخ کا ہوگا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 23:05:59
کانگریس نے کہاہے کہ پچھلے 24گھنٹے کے دوران جموں کشمیر میں تین پولیس جوانوں کے اغواکے بعد قتل اور دہشت گردوں کے خوف سے دس پولیس جوانوں کے مبینہ استعفیٰ کے واقعات تشویش ناک ہیں اور ریاست کے ان حالات کے لیے مودی حکومت ذمہ دارہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 23:02:53
) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر کی بنیاد رکھنے کے لئے دھولا کنواں سے دوارکا تک ایئرپورٹ ایکسپریس میٹروسے سفر کیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:59:44
بارڈرپرپاکستان کی طرف سے کی گئی بزدلانہ حرکت میں شہید ہوئے بی ایس ایف جوان نریندر سنگھ کے خاندان کو دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے 1 کروڑ روپے کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:57:05
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں مشتبہ جنگجوؤں نے جموں وکشمیر پولیس کے تین اسپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) کو اغوا کے بعد ہلاک کردیا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:52:38
یونیورسٹیوں میں ’سرجیکل اسٹراک ڈے‘منانے سے متعلق یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کی ہدایات کو لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے سوال کیا کہ کیا یو جی سی آٹھ نومبر کو ہوئی نوٹ بندی بھی ’یو م سرجیکل اسٹرائک ‘کے طور پر منانے کی جرأت کرے گا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:40:59
2008 کے دورا ن شہر میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں کے مقدمے کی جانچ کو ریاستی ہائی کورٹ نے دو ماہ میں مکمل کرنے ذیلی عدالت کو احکامات جاری کردئے ہیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:37:34
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور نے ریاستی حکومت گرانے بی جے پی کی کوششوں کے خلاف وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے بیان کو اشتعال انگیز ماننے سے انکار کردیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy