Tue, 25 Sep 2018 14:33:59
اردو زبان و ادب کے نوجوان ادیب ،نقاد اور صحافی غلام نبی کمارکو ریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ تعمیل ارشاد کی جانب سے’’تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ2018‘‘سے نوازا گیا۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 13:33:17
سال 2015میں پیش ائے دل دہلادینے والے دادری ہجومی تشدد کا واقعہ جس میں مشتبہ بیف کے نام پر محمد اخلاق کا بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا تھا اس کیس کا ایک اہم ملزم اترپردیش نو نرمان سینا کے ٹکٹ پر مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں نوائیڈا سے امیدوار ہوگا۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 13:21:47
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سخت اقدامات کے باوجود اسپاٹ فکسنگ کے عفریت نے ایک مرتبہ پھر کھیل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، ایشیا کپ کے دوران افغانستان کے اوپنر محمد شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی گئی۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:38:29
منگلورو کا محمد سمیر(35سال) 13ستمبر کو اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ بنگلورو جانے کے بعد 15ستمبر سے لاپتہ ہوگیا تھا اور بعد میں اس کی لاش تملناڈو کے مدورائے میں دستیاب ہونے کی بات سامنے آئی تھی۔پولیس اور گھر والوں کو شبہ تھاکہ سمیر کو قتل کیا گیا ہے اور اس میں اس کے بیوی کے کردار پر سوال اٹھ رہے تھے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:24:07
نری موگرو کالج طلبہ کے ہاسٹل میں قیام کرنے والی پسماندہ طبقے کی ایک طالبہ نے پھانسی کا پھندالگا کر خود کشی کرلی ہے۔ہلاک ہونے والی طالبہ کی شناخت کوڈاگو ضلع کے سوموار پیٹ کی رہنے والی جیویتا (17سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:17:43
جنوبی کینرا کے ساحلی علاقے میں قاتلانہ حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ پھولوں کے تاجر اور ہندوتووادی کارکن پرشانت پجاری قتل میں ملزم بتائے گئے اور ضمانت پر رہا ہونے والے امتیاز پر موڈبیدری میں ایک ناکام قاتلانہ حملہ ہوا جس میں امتیاز بال بال بچ گیا اور اسے زخمی حالت میں منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:01:07
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے فرانس کے سابق صدر فرانسوا اولاند کے اس انٹرویو کا ویڈیو جاری کیا ،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ رافیل جنگی طیارہ کے سودے میں آفسیٹ پارٹنر کے لئے انل امبانی کی کمپنی کا نام ہندوستان کی حکومت کی تجویز تھی۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:47:19
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ ہونے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر مسلسل برقرار ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy