Tue, 25 Sep 2018 01:56:15
ریاستی وزیر برائے کوآپریشن بینڈپا قاسم پور نے کہا ہے کہ کوآپریٹیو بینکوں میں رقم ڈپازٹ رکھنے والے کسانوں کے قرضے بھی معاف کرنے کے لئے ایک ترمیمی حکمنامہ جلد جاری کیا جائے گا ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 13:30:33
گورکھپور میڈیکل کالج میں گزشتہ سال بڑی تعداد میں مریض بچوں کی موت کے معاملہ میں مجرم قرار دیئے گئے اور پھر عدالت کے حکم پر رہا کئے اپنی ڈیوٹی سے جبری برخاست شدہ ڈاکٹر کفیل خان کو بہرائچ ضلع اسپتال میں بے ترتیبی پھیلانے کے الزام میں ہفتہ کو گرفتاری کے بعد مجسٹریٹ کے حکم پر رہا کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 13:25:07
آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں تلگودیشم پارٹی کے دو رہنماؤں کا نکسلیوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ اراکو کے ممبر اسمبلی کداری سرویسورا راؤ اور سابق ممبر اسمبلی سویری ساما کو ڈ مبری گڈا علاقہ میں گولی مار دی گئی۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 12:32:47
کانگریس نے رافیل جنگی طیارے سودے کو صدی کا سب سے بڑا گھپلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں بدعنوانی کا الزام براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی پر ہے۔ لہٰذا اپنے بچاؤ میں کابینہ کے ساتھیوں کو آگے کرنے کے بجائے انہیں خود اس کا جواب دینا چاہئے ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 12:07:56
یاستی کونسل کی خالی نشستوں کے لئے 4 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے آج کانگریس کورکمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیر ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین نصیراحمد اور ایم سی وینوگوپال کے نام منتخب کئے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 12:02:16
خواتین کو بہلا پھسلا کر اپنے جا ل میں پھانسنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کرتے وقت فلم بنانے کے الزام میں ایک شخص کو کدری پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:58:56
ہندوتووادی کارکن اور پھولوں کے تاجر پرشانت پجاری کے قتل میں ملزم بنائے گئے امتیاز نامی شخص پر گنٹل کٹّے قریب صبح 5.30بجے موٹر بائک سواروں نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے امتیاز کو زخمی حالت میں منگلورو کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امتیاز پر جان لیوا حملہ کرنے والے کار میں سوار ہوکر آئے تھے ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:42:25
ریاست کرناٹک کے بیلگاوی میں گنیش تہوار کے موقع پر پتھرائو کی وارداتوں کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے، مگر پولس نے جلد ہی حالات پر قابو پالیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پتھرائو سے کئی عمارتوں اور سواریوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مسلمانوں نے الزام لگایا ہے کہ اس تعلق سے پولس ایکطرفہ کاروائی کرتے ہوئے مسلم گھروں میں گھس کر نوجوانوں کو گرفتار کررہی ہے، بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان میں 15/16 سال کی عمر کے چار ل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy