Tue, 25 Sep 2018 11:28:11
بی جے پی صدر امت شاہ نے پیر کو کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’ مودی فوبیا‘ کا شکار ہیں اور ملک کی ترقی کے لئے ان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:25:41
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے رافیل سودے کو لے کر بی جے پی پر حملہ آور کانگریس پر بے وجہ ایشو بنانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ فرانس کے سابق صدراولاند کی وضاحت کے بعد اب اس معاملے کاتصفیہ ہو چکا ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 02:46:23
نیرو مودی، میہل چوکسی اور وجے مالیا کے بعد ایک دیگر کاروباری نتن سندیسارا ہندوستانی بینکوں کو ہزاروں کروڑ روپے کا دھوکہ دے کر ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ خبروں کے مطابق وہ فیملی کے ساتھ نائیجیریا میں ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 02:37:52
سپریم کورٹ نے پیر کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا کہ وہ گؤ رکشا کے نام پر تشدد اور ہجومی تشدد کے ذریعہ قتل کے واقعات پر روک لگانے کی ہدایات پر عمل کیا
View more
Tue, 25 Sep 2018 02:20:04
ریاستی جے ڈی ایس صدر ایچ وشواناتھ نے کہا ہے کہ عنقریب پارٹی کی ضلع اور ریاستی سطحوں کی یونٹوں کو مضبوط کرنے کے مقصد سے نئے عہدیداروں کا تقرر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 02:14:13
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ترتیب دئے جارہے ناڈا پربھو کیمپے گوڈا لے آؤٹ کے سائٹوں کی تقسیم کا عمل بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کل شروع ہوگا۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 02:10:09
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاہے کہ صدر جمہوریہ سے منظور شدہ درج فہرست طبقات کے پرموشن ریزرویشن قانون کو عنقریب لاگو کردیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy