Wed, 26 Sep 2018 12:40:15
وزیراعلیٰ کمارا سوامی نے ساحلی علاقے اڈپی اور منگلورو ضلع کے اراکین اسمبلی کے ساتھ ودھان سودا میں منعقدہ میٹنگ کے دوران تیقن دیا ہے کہ ریت نکالنے اور اس کی فراہمی کے متعلق مسائل کو 15اکتوبر حل کیا جائے گا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:33:55
کلیان پوری ندی کے کنارے اپنے گھر پر تنہا رہنے والے بزرگ شخص کی سڑی گلی لاش اس کے گھر سے برآمد کی گئی ہے۔ فوت شدہ شخص کا نام فریڈرک (70سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:28:02
ہائی کورٹ کی ہدایت کے باوجود شہر کی سڑکوں کو گڑھوں سے نجات نہیں ملی ہے حالانکہ بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے 95؍فیصد گڑھوں کو بند کردینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے کہ لوگوں کو بی بی ایم پی پر اعتماد نہیں ہے۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:08:22
ریاست میں موجودہ مخلوط حکومت کی حفاظت کی اہم ترین ذمہ داری ہائی کمان نے میرے سپرد کی ہے کسی بھی حال میں مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کاموقع نہیں دیا جائے گا۔ اس کام کیلئے مجھے تمام اراکین اسمبلی کا تعاون درکا رہے، ان خیالات کااظہار سابق ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے سی ایل پی اجلاس میں کئے جانے کی اطلاع ہے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:58:53
نگلور و ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) کی طرف سے بنائے گئے کیمپے گوڈا لے آؤٹ میں دوسرے مرحلہ کی سائٹوں کی تقسیم کاآغاز آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:53:23
ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ روانہ ہوئے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔آج حجاج کا 18واں قافلہ 45منٹ قبل ہی شہر پہنچ گیا ۔ سعودی ہوائی جہاز نمبر SV-5925کو مدینہ منورہ سے شہر صبح9:15بجے پہنچنا تھا ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:35:39
ایشیا کپ میں ہندوستان اور افغانستان کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا ہے اور افغانستان نے ایشیا کپ میں ہندوستان کی فتوحات کا خاتمہ کردیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:27:52
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کانگریس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اتحاد میں ناکام رہی پارٹی اب ہندوستان کے باہر اتحاد تلاش کررہی ہے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:18:15
کانگریس نے رافیل طیارہ سودے میں مودی حکومت پر پاکستان کی آڑ میں چھپنے اور سچائی چھپانے کے لئے مسلسل جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں اب گمراہ کرنے کی پالیسی نہیں چلے گی، اس لئے ملک کو اصلیت بتائی جانی چاہئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy