Thu, 27 Sep 2018 12:00:03
امسال سفر حج بیت اﷲ کے لئے بنگلور سے روانہ ہونے والے 5700حجاج کرام کی بعافیت واپسی کا سلسلہ آج صبح 19 ویں پرواز کی لینڈنگ کے ساتھ تمام ہوگیا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:52:26
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ مہادائی اور کلسا بنڈوری کے معاملے میں ریاستی حکومت خاموش نہیں ہے بلکہ اس سلسلے میں ماہرین آب پاشی اور قانونی سے مسلسل تبادلۂ خیال جاری ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:50:06
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ نجی اسپتالوں میں علاج کے بعد مریضوں کو بھاری رقم کی ادائیگی کے لئے ہراساں کئے جانے کے واقعات حکومت کے عمل میں ہیں، ان واقعات پر روک لگانے کے لئے حکومت کی طرف سے نجی اسپتالوں میں علاج کے لئے شرح متعین کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:44:56
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو گوڈس اینڈ سرویسس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی عدم ادائی کے سب سے بڑے گھپلے کو فاش کرتے ہوئے محکمۂ کمرشیل ٹیکس کے ساؤتھ زون کے عہدیداروں نے تین ملزمین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:38:56
معروف کنڑا فلم ادا کار وجئے پر اپنے جم ٹرینر کو اغوا کرنے اور اس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں درج مقدمے کے سلسلے میں آج وجی کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں زیریں عدالت نے محروس اداکار کو ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:34:31
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ درج فہرست طبقات سے وابستہ سرکاری ملازمین کو ترقی میں ریزرویشن دینے کے معاملے میں عدالت عظمیٰ نے جو فیصلہ سنایا ہے اس کا جائزہ لینے کے بعد ریاستی حکومت اس سلسلے میں اپنا موقف واضح کرے گی۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:31:15
شہر میں سڑکوں کی صفائی بارش کی وجہ سے جابجا گڈھوں کو پر کرنے کی مہم ،فلیکس اور بیانرس ہٹانے کے لئے اقدامات اور دیگر معاملوں میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے اعلیٰ افسروں پر عدالت کی طرف سے بار بار کی جارہی سرزنش پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگر اپنا کام ٹھیک طرح سے کریں گے
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:28:35
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت سرکاری اور بی بی ایم پی اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو پہلی جماعت سے ہی انگریزی میں تعلیم دینے تیار ہے۔
View more