Thu, 27 Sep 2018 15:22:04
بھٹکل میں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے منعقدہ میڈیا ورک شاپ کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں، میڈیا ورک شاپ کے لئے میڈیا سے جُڑی کئی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جو طلبا کو میڈیا کے تعلق سے مکمل جانکاری فراہم کریں گے۔ ورک شاپ میں طلبا کو مفید معلومات سے نوازنے بنگلور، حیدرآباد اور مینگلور سے کئی ایک میڈیا سے وابستہ ماہرین شریک ہورہے ہیں۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 13:46:42
زیر خزانہ ارون جیٹلی نے آدھار کارڈ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے آدھار کی آئینی حیثیت اور حکومت میں اس کی افادیت ثابت ہوئی ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 13:01:12
انڈیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں گنپتی ہائی اسکول روڈ پر واقع 2دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے بہت زیادہ مالی نقصان تو ہواہے ۔لیکن کسی دکانوں میں کام کررہے اسٹاف یا گاہکوں کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:57:10
اپنے آپ کو ٹی وی نیوز رپورٹر بتاکر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں بلیک میل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارسلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:52:44
اڈپی پاور کارپوریشن لمیٹیڈ (یو پی سی ایل) کا ایک ٹرانسفارمر بلاسٹ ہوجانے کی وجہ سے بجلی پید اکرنے والی سیکنڈ یونٹ بند ہوگئی ہے اور بجلی کی پیداوار متاثر ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:49:13
بنگلورو،میسورو، ہبلی دھاررواڑاور شمالی کرناٹکا کے مختلف علاقوں سے موسلادھار برسات کی خبروں کے بعد بدھ کی رات سے ساحلی علاقوں میں بھی بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑکے ساتھ برسات نے دستک دیدی ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:28:02
شمال مغربی دہلی کے اشوک ویہار میں آج ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں سات افراد بشمول دو خواتین اور چار بچے ہلاک اور دیگر سات زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy