Sat, 06 Oct 2018 21:06:29
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے قرضوں کی معافی کے نام پر ریاست کے کسانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:01:46
انسداد کرپشن بیورو کی طرف سے کل کرناٹکا انڈسٹریل ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیف ڈیولپمنٹ افسر اور بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسر گوڈیا کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارکر جو غیر قانونی املاک ضبط کی گئی اس کی گنتی کا کام اب بھی پورا نہیں ہوپایا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 20:58:36
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے گزشتہ سال سے متعار ف کروائے گئے مال وخدمات ٹیکس ( جی ایس ٹی) کو وفاقی نظام کے لئے خطرہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا ہے کہ جی ایس ٹی قواعد میں جامع پیمانے پر تبدیلی کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 20:54:52
الیکشن کمیشن کی طرف سے آج پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ساتھ ریاست کے تین لوک سبھا حلقوں ، شیموگہ ،منڈیا اور بلاری اور دو اسمبلی حلقوں جمکھنڈی اور رام نگرم کے ضمنی انتخابات کی تاریخ کے ا علان کے ساتھ ہی ریاستی کابینہ میں ردوبدل ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 13:00:06
انجمن ویمنس کامرس کالج بھٹکل کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مئی ؍جون ۲۰۱۸ ء میں ہوئے بی کام کے فائنل امتحان میں کالج کی طالبات نے یونیورسٹی سطح پر اول ، دوم اور ششم رینک پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 12:53:02
موسم کے اچانک خراب ہوجانے اور سمندر میں طوفان اٹھنے کا سب سے زیادہ اثر ماہی گیروں پر پڑا ہے۔ کیونکہ اس وقت ماہی گیر دوہری مار جھیلنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ایک طرف ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے تو دوسری طرف سمندری طوفان کی وجہ سے محکمہ موسمیات کی طرف سے انہیں 8اکتوبر تک ماہی گیری پر نکلنے سے باز رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 12:34:29
دہلی میں وشو ہندو پریشد کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ جس فیصلہ کیا گیا ہے کہ مرکز میں مودی حکومت پر ایودھیا میں رام مندر کے لئے قانون بنانے کا دباؤ ڈالا جائے۔ اجلاس میں حصہ لینے والوں سنتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی رام مندر کی تعمیر کے لئے آرڈیننس لائے اور اگلے پارلیمنٹ کے سیشن میں آرڈیننس پر قانون بنائے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 11:20:16
امریکی سینیٹ میں آج بروزجمعہ بریٹ کیواناح کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کے لیے ووٹنگ کی جا رہی ہے۔ جنسی الزامات کے شکارکیواناح کے خلاف واشنگٹن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 11:00:43
سال 2018 کے لیے امن کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر جنسی زیادتیوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی عراقی خاتون نادیہ مراد اور افریقی ملک کانگو کے ماہر امراض نسواں ڈاکٹرڈینس مِک ویگ نے جیت لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy