Thu, 18 Oct 2018 12:24:24
بھٹکل سرکاری اسپتال میں بدھ کو عوام نے بچے کی ایک نعش لے کر ایک ڈاکٹر کا گھیراو کیا اور اُس پر غفلت برتنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اُسے آڑے ہاتھوں لیا۔ عوام کا الزام تھا کہ ڈاکٹر کی لاپرواہی سے اس بچے کی جان گئی ہے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 12:05:16
سینئر آپ لیڈر سنجے سنگھ کو رافیل سودے کے سلسلے میں اپنے الزامات پر ریلائنس انفراسٹرکچر لمیٹڈ کی طرف سے دائر ہتک عزت کے کیس میں احمد آباد کی ایک عدالت سے نوٹس ملا ہے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 12:02:50
سبری مالا مندر میں تمام عمر کی عورتوں کے داخلہ کی اجازت دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کر رہے مظاہرین کے غصے کا سامنا بعض خواتین صحافیوں کو کرنا پڑا۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:49:37
جو کئی دن پہلے ہو جانا چاہئے تھا وہ بالآخر آ ج ہوا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور سینئر صحافی ایم جے اکبر خاتون صحافیوں کے الزامات کے بعد مستعفی ہو گئے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:39:46
گجرات حکومت اور ریاستی پولس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندی بولنے والے لوگوں پر حملے رک گئے ہیں۔ لیکن ان کے دعووں کے برعکس اب بھی گجرات کے کئی حصوں میں بہار اور یو پی کے لوگوں پر حملے جاری ہیں۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:24:42
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے دفتر میں عملہ کے اراکین کے تقرر کے سلسلہ کو برابر جاری رکھا ہے اور پچھلے چار ماہ کے عرصہ میں انہوں نے کل450 ارکان کو اپنے دفتر میں مقرر کیا ہے ،
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:12:16
پونجلا کٹّے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک اے ایس آئی لکشمن اور ہیڈکانسٹیبل ابراہیم کو اس الزام کے تحت معطل کردیا گیا ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر موٹر بائک میں دھماکہ خیز اشیاء لے جانے والے چنّا سوامی سے 24ستمبر کو رشوت لی تھی۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:05:38
ایک دردناک حادثے میں کالج کا طالب علم اس وقت ہلاک ہوگیا ، جب وہ موٹر بائک اسکڈ ہونے کی وجہ سے سڑک پر گرگیا اور قریب سے گزرنے والی نجی بس کی زد میں آگیا۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:39:47
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے پانچ حلقوں کے ضمنی ا نتخابات کے لئے وزراء اور حکمران اتحاد کے اراکین اسمبلی کو مکمل طور پر انتخابی مہم میں جھونک دئے جانے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضمنی انتخابات نہیں ہوجاتے بہتر ہے کہ وزیراعلیٰ کمار سوامی ودھان سودھا کو تالالگادیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy