Tue, 23 Oct 2018 01:38:23
د سہرے کے دن ہوئے امرتسر میں ہوئے ٹرین حادثے کے بعد الزامات جھیل رہے پنجاب حکومت میں وزیر نوجوت سدھو نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ جو بچے یتیم ہوئے ہیں ان کی ذمہ داری وہ اٹھائیں گے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:34:09
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ الہ آباد کا نام پر یاگ راج کئے جانے کو صحیح قرار دیا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:29:45
این ڈی اے کی حلیف پارٹیاں شیوسینا نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ بولا۔ شیوسینا کے سربراہ ادھوے ٹھاکرے نے ایک ریلی میں بی جے پی پر جم کر حملہ بولا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:24:51
سی بی آئی نے اپنے خصوصی ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے خلاف رشوت کے الزامات کے سلسلے میں ایجنسی کے پولیس انچارج دیویندر کمار کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:21:35
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر تیج پرتاپ یادو نے لالو لیلا نامی کتاب کے جواب میں سشیل مودی اور نتیش کمار پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:19:08
بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت گری راج سنگھ کے متنازعہ بیان پر اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن دونوں نے نشانہ لگایا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:12:49
کانگریس نے مرکزی حکومت پر کرارا حملہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے کہا کہ ملک کا پورا ڈھانچہ اقتصادی مجرموں کو تحفظ دینے کا کام کر رہا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:05:25
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے گجرات کے وزیر توانائی سوربھ بھائی پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد نے پیر کو ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy