Mon, 22 Oct 2018 11:37:08
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ’موسٹ وانٹیڈ ‘افراد کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں کڈبا کے رہنے والے جئے پرکاش عرف انّا کا نام بھی شامل ہے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 11:33:02
امسال مارچ میں پیش آئے ہوئے ہنی ٹریپ کے ذریعے ایک ریٹائرڈ افسر کو مساج کے بہانے لوٹنے کے واقعے میں بیوٹی پارلر کی ایک خاتون کے علاوہ محکمہ پولیس کے ایک اہلکار کی شمولیت بھی ثابت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 11:21:26
اسمبلی انتخابات کے موقع پر کانگریس پارٹی کے لیڈر و سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کو شکست دینے کی ہر ممکن کوشش کرنے والے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا اور کمارسوامی نے انتخابات کے بعد مشترکہ اخباری کانفرنس منعقد کرکے ان کے موقع پرست ہونے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:29:38
ندوستان نے پانچ ونڈے میچوں کی سیریزمیں پہلے میچ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی اننگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:23:57
کانگریس کے سینئر لیڈرسلمان خورشید کا ماننا ہے کہ موجودہ حالات میں پارٹی کا اکیلے دم پراقتدارمیں آنا مشکل ہے، لیکن کانگریس کو روکنے کی قیمت پراپوزیشن کا "عظیم اتحاد" نہیں بننا چاہئے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:12:35
دہلی حکومت کے پیٹرول ، ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) گھٹانے سے انکار کرنے کے خلاف آج دہلی کےآج 400 پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:07:51
لک میں آپسی منافرت پھیلانے کی کوشش انتہائی خطرناک رخ اختیار کرچکی ہے، جبکہ ڈرانے ودھمکانے کی سرکاری پالیسی کی وجہ سے ایک عام آدمی کے ساتھ ساتھ ہرکوئی فکر مند ہے، اس بات کا اظہار ممبران کانگریس کمیٹی کے صدر اور سینئر لیڈر سنجے نروپم نے آج یہاں علماء ودانشور سے ملاقات کےدوران کی۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:01:54
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہویے انتر راشٹریہ ہندو پریشد کے پروین توگڑیا نے اتوار کو مرکز کی نریندر مودی حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اسے اس معاملے کا حل قانون بنا کر کرنا ہوگا ورنہ نتائج ان کے برخلاف ہونگے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy