Sat, 27 Oct 2018 13:56:31
2006 ء میں کنڑافلم ’’گنڈاہینڈتی‘‘بنانے والے ڈائرکٹر اورعملے نے اداکارہ سنجنا گلرانی پرالزام لگایاہے کہ وہ ’’می ٹو‘‘ تحریک کاغلط استعمال کررہی ہے ،
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:49:06
ایک کالج کی عمارت میں توسیع کرتے ہوئے دوکمرے اور ایک ٹوئلیٹ تعمیر کرنے کی اجازت دینے کے لئے مبینہ طور پر رشوت لینے والے دوافسران کو اینٹی کرپشن بیورو نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 09:24:56
ضلع کے کوٹا منورو نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ایمبولنس بے قابو ہوکر پہلے سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکراتے ہوئے سڑک کے دوسری جانب جاکر اُلٹ گئی، جس کے فوری بعد مخالف سمت سے آرہی ٹینکر نے بھی اُس کو ٹکر ماردی، نتیجے میں تین لوگ موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ حادثہ سنیچر صبح قریب ایک بجے پیش آیا۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت دو لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:46:11
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنی سیاسی جماعت کے ارکان پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کئی دن پہلے کی گئی تھی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:40:13
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت کی جامع تفتیش ہر صورت میں مکمل کی جائے گی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:27:02
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منگل کے روز دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا قصرِ یمامہ میں استقبال کیا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:22:08
بار بار آئی ٹی آئی کا امتحان کینسل ہونے سے ناراض طلبا نے بکسر ریلوے اسٹیشن پر جم کر ہنگامہ کیا۔ ریلوے لائن کی پٹری پر ہی آگ زنی کرکے پٹری پر پتھر کا چٹان رکھ ریلوے ٹریک جام کر دیا جس سے کئی ٹرینیں گھنٹوں متاثر رہیں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:19:20
ایک نجی ٹی وی کے شو میں مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر تو 6 دسمبر 1992 کی رات کو ہی بن چکا تھا، اب تو صرف اس مندر کو خوبصورت شکل دیا جانا ہے جو کہ جلد ہی کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:15:21
سی بی آئی کی اندرونی جنگ اور بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے سارے حقوق واپس لے لئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما اور سی بی آئی کے اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کی لڑائی دہلی ہا ئی کورٹ پہنچ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy