Tue, 23 Oct 2018 00:49:10
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے تقریباََسوا ماہ پہلے کانگریس کی شکایت پر بھنڈ کے ضلع مجسٹریٹ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:42:37
صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے 22 اکتوبر 2018 کو مہاراشٹر کے ناسک میں مانگی تونگی میں وشو شانتی اہنسا سمیلین کاافتتاح کیا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:39:37
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ رافیل سودا مودی حکومت کو لے ڈوبے گا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:35:58
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )نے مرکزی تفتیشی بیور(سی بی آئی)کے اعلی افسران کے درمیان رسہ کشی اور خصوصی ڈائریکٹرکے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے معاملہ میں آج خاموشی اختیار کرلی اور کہاکہ حکومت اس معاملہ میں جلد ہی اپنا ردعمل ظاہر کرے گی۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:29:06
سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے پیر کو دعویٰ کیاہے کہ ایودھیا میں رام مندر بنانے کے لیے قانون کی آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا مطالبہ ثابت کرتا ہے
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:34:31
شہر بنگلور میں میٹرو ریل خدمات کے سات سال کی تکمیل کے مرحلے میں بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مسافروں کی سہولتوں کو اور بھی بہتر بنانے کے ساتھ میٹرو اسٹیشنوں پر ایسے انتظامات کئے جائیں گے
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:31:33
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ بلگاوی کے متوطن سی آر پی ایف جوان امیش مہانگ نے جس دلیری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے موت کو گلے لگایا ہے ریاستی حکومت اس جوان کی قربانی کو سلام کرتی ہے،
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:25:22
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے آنے والے ضمنی انتخابات میں رام نگرم اسمبلی حلقے سے جے ڈی ایس امیدوار انیتا کمار سوامی اور منڈیا پارلیمانی حلقے سے جے ڈی ایس امیدوار ایل آر شیورامے گوڈا کو کامیاب بنانے کے لئے دونوں پارٹیوں کی طرف سے متحد ہوکر جدوجہد کرنے کا عزم کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy