Wed, 24 Oct 2018 00:22:01
سپریم کورٹ کی طرف سے دیوالی پر آتش بازی کو لے کر دیے گئے احکامات کا مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے رہنما چنتامنی مالویہ نے مخالفت کی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:16:20
بنگلورو شہر میں دس سال پہلے سلسلہ وار بم دھماکوں کے ملزم سلیم مموٹی کو پولیس نے گرفتار کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:13:20
پانچ حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم دن بہ دن شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ شیموگہ منڈیا اور بلاری لوک سبھا حلقوں اور رام نگرم اور جمکھنڈی اسمبلی حلقوں کے لئے کانگریس جے ڈی ایس اور بی جے پی اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:11:20
روشنیوں کا تہوار کہلانے والے دیوالی کااہتمام کرناٹک میں اندھیروں کے ساتھ کرنے کے خدشات پیدا ہوچکے ہیں، کیونکہ ریاست میں بجلی کے ترسیل کے اہم ترین ذرائع سمجھے جانے والے تھرمل پاور پلانٹس میں بجلی کی پیداوار کے لئے درکار کوئلہ نہیں ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:06:01
ضمنی انتخابات کے بعد ریاستی کابینہ میں ردوبدل اور سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کے لئے چیرمینوں کے تقرر کے واضح اشاروں کے درمیان کانگریس اعلیٰ کمان کی طرف سے ریاستی قائدین کو پولنگ کے فوراً بعد دہلی آنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:03:37
ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی خدمات کے شعبے میں دئے جانے والے سالانہ والمیکی ایوارڈ سے اس بار سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کو سرفراز کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:00:35
سابق وزیراعظم اورجے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اعتراف کیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لئے کانگریس اور جے ڈی ایس کے مابین مفاہمت کو لے کر پارٹی کارکنوں میں اختلاف رائے ،
View more
Tue, 23 Oct 2018 23:51:10
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ شہر بنگلور کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسئلے سے نپٹنے کے لئے بارہ سال سے زیر التواء باہری رنگ روڈ کی تعمیر کے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 23:38:00
شہرکی سڑکوں پر جابجا گڈھوں کو بند کرنے میں بی بی ایم پی کی تاخیر اور لاپروائی کی شکایات پر ایک بار پھر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بی بی ایم پی کو اگر شہر کی سڑکوں کی دیکھ بھال میں دشواری ہے تو بہتر ہے کہ بی بی ایم پی کو بند کردیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy