Wed, 24 Oct 2018 11:43:04
کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز گرمائی دارالحکومت سری نگر کا قلب کہلائے جانے والے تاریخی لال چوک کو چاروں اطراف سے سیل کرکے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیش آئی شہری ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کے احتجاجی دھرنے کو ناکام بنادیا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 11:21:17
ملک میں آئندہ سال 2019کے عام انتخابات میں مرکز اور ریاست مہاراشٹر میں اقتدار میں تبدیلی واقع ہوگی اور آج دونوں جگہ جن کا اقتدار ہے ،وہ دوبارہ منتخب نہیں ہوں گے اور 2019میں بی جے پی اقتدار سے باہر ہوجائے گی اور کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملے گی ،
View more
Wed, 24 Oct 2018 01:47:50
پڑوسی علاقہ شرور نیشنل ہائی وے پر لاری اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت سبھاش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سبھاش بنگلور میں ملازمت کرتا تھا اور کچھ روز قبل کسی پروگرام میں شریک ہونے کے لئے اپنے گائوں شیرور آیا تھا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 01:31:50
یہاں بیلکے کے مدگارکیری میں ایک جوان لڑکی کی نعش اُسی کے گھر کے ایک کونے میں چھت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی، جس کی شناخت اشونی ملّیش نائک (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:49:34
مرکزی تفتیشی بیورو( سی بی آئی ) نے اپنے خصوصی ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے خلاف جو کیس کیا ہے، اس میں قانونی کوتاہیوں کی بھرمار ہے۔ نجی ٹی وی NDTV کے مطابق یہ ا طلاعات اس وقت ملی، جب سی بی آئی کے دونوں اعلی افسران کی لڑائی منگل کو دہلی ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:46:46
این آر سی معاملہ میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ ا ین آر سی میں اعتراضات کے حل میں آنے والے مسائل کا حل کیسے ہو
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:43:36
عام آدمی پارٹی (آپ) نے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر پارٹی کا ڈھانچہ مضبوط کرنے کے لیے علاقائی بنیاد پر تین نئے سیل قائم کرتے ہوئے پوروانچل، اتراکھنڈ اور جنوبی بھارتی سیل میں ذمہ داروں کو مقرر کیا ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:40:54
بی جے پی نے پارٹی کارکنوں اور حامیوں سے ’نمو ایپ‘ کے ذریعے سے 5 روپے سے لے 1000 روپے تک کی رقم کا تعاون پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:37:11
مہراج گنج تھانہ حلقہ ترک چارا موڑ کے پاس منگل کی صبح پولیس اور بدمعاشوں درمیان ہوئے تصادم میں 25 ہزار روپے کا انعامی بدمعاش پکڑا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy