Wed, 31 Oct 2018 23:51:08
امسال سفر حج بیت اﷲ پر جانے کے خواہشمند عازمین کو پاسپورٹ حاصل کرنے میں سہولت کے لئے ریجنل پاسپورٹ آفس بنگلور کی طرف سے ایک خصوصی پاسپورٹ میلے کا اہتمام 3؍ نومبر 2018 کو کیاگیاہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:45:08
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ایودھیا معاملے میں بی جے پی کے دعوؤں کو محض ایک سیاسی ڈھونگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 30 سال سے بی جے پی کہتی آرہی ہے کہ رام مندر تعمیر کردے گی،
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:37:22
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ ان کے فرزند راکیش سدرامیا کی موت کے تعلق سے جناردھن ریڈی نے بیان دینے کے بعد معذرت خواہی کی ہے وہ اتنے تنگ دل نہیں ہیں کہ انہیں معاف نہ کریں۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:34:08
سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا کی موت کے متعلق جناردھن ریڈی کے غیر ذمہ دارانہ بیان اور اس کے بعد معذرت خواہی پر ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ کسی کا گلاکاٹنے کے بعد معذرت خواہی کرلینا کہاں تک درست ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:23:21
غیر قانونی کانکنی معاملے کے کلیدی ملزم بی جے پی لیڈر جناردھن ریڈی کی طرف سے سابق وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش کی موت کے متعلق دئے گئے بیہودہ بیان پر ریاستی بی جے پی کے سرکردہ قائدین نے بھی ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 12:43:17
ریاستی حکومت کی طرف سے مرکزی حکومت سے گزارش کی گئی ہے کہ خشک سالی کا جائزہ لینے فوری طور پر ایک مرکزی ٹیم کرناٹک روانہ کی جائے۔ آج دہلی میں وزیر مالگزاری آر وی دیش پانڈے اور وزیر زراعت شیوشنکر ریڈی نے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ان سے گزارش کی کہ ریاست میں خشک سالی سے نپٹنے کے لئے فوری طور پر 2434 کروڑ روپیوں کی امداد جاری کی جائے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 12:41:05
ریاستی حکومت کی طرف سے لیجسلیٹیو کونسل کے لئے دو اراکین اور ریاستی اسمبلی کے لئے اینگلو انڈین زمرے سے کی گئی ایک نامزدگی کو گورنر واجو بھائی والا نے منظور کرلیا ہے۔ لیجسلیٹیو کونسل کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے یو بی وینکٹیش اور اسپورٹس کے زمرے سے پرکاش راتھوڑ کے تقرر کو گورنر نے منظور ی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy