Thu, 01 Nov 2018 21:32:33
سینئر کانگریس لیڈر ورکن اسمبلی جناب روشن بیگ نے آج کہاکہ بی جے پی کی طرف سے رام مندر کے مسئلے کو ایک بار پھر اچھال کر ملک میں مذہبی جذبات کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 21:28:32
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی ریاست میں جے ڈی ایس کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت کے ذریعے بلاری ضلع کے سلگتے مسائل کو سلجھانے کے لئے دیانتدارانہ کوشش کرنے کی پابند رہے گی۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 21:24:16
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے رام نگرم اسمبلی حلقے میں مقابلے سے ہٹنے بی جے پی امیدوار چندر شیکھر کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چندر شیکھر کو غدار قرار دیا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 21:15:25
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ رام نگرم اسمبلی حلقے سے بی جے پی امیدوار چندر شیکھر کے مقابلے سے ہٹ جانے سے بی جے پی کو زبردست جھٹکا ضرور لگا ہے،
View more
Thu, 01 Nov 2018 20:53:20
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ کنڑا اور کرناٹک کے مفادات کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے ساتھ انتہائی سختی کا رویہ اپنایا جائے گا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 20:47:14
کرناٹک اسمبلی کی دو نشستوں اور لوک سبھا کی تین سیٹوں پر تین نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے محض 48 گھنٹے پہلے رام نگر اسمبلی سیٹ پر بی جے پی امیدوار چندر شیکھر نے پارٹی رہنماؤں پر انہیں نظر انداز، کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نام واپس لے کر پارٹی کو زبردست دھچکا دیا ہے ۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 12:21:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے آبائی صوبہ گجرات کے نرمدا ضلع میں کیوڈیا میں واقع سردار سروور ڈیم سے تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر سادھو جزیرے پر تیار سردارولبھ بھائی پٹیل کے 182 میٹر بلند مجسمہ’’ اسٹیچو آف یونٹی ‘‘کو قوم کے نام منسوب کیا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 11:58:34
مایہ ناز کمیونسٹ لیڈر سرورم سدھاکر ریڈی نے سوال کیا کہ بی جے پی نے مہاتما گاندھی کا عظیم الشان مجسمہ کیوں نہیں بنایا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سردار بلبھ بھائی پٹیل کی 182 میٹر بلند مجسمہ کو قوم کے نام وقف کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy