Sun, 04 Nov 2018 10:50:42
سپریم کورٹ کے سابق جج جستی چیلمیشور نے کہا کہ سپریم کورٹ میں معاملہ زیر التوا ہونے کے باوجود حکومت رام مندر کی تعمیر کے لئے قانون بنا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون سازی کے عمل کے ذریعہ عدالتی فیصلوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کی مثال پہلے بھی رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 10:43:00
رام مندر پر بابارام دیو نے کہا ہے کہ اگر عدالت کے فیصلے میں دیر ہوئی تو پارلیمنٹ میں ضرور اس کا بل آئے گا اور آنا ہی چاہئے۔بابا رام دیو نے کہا ہے کہ رام جنم بھومی پر رام مندر نہیں بنے گا تو کس کا بنے گا؟ سنتوں نے ارادہ کیا کہ اب رام مندر میں مزید دیری نہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 10:20:31
شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان کا جنم دن 10 نومبر کو ہر صورت میں سرکاری طور پر منا یا جائے گا، اس ضمن میں وزیر اعلیٰ کمارسوامی نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 03:57:27
مرکز النوائط ابوظبی کے زیراہتمام ابوظبی میں بائولنگ اور ٹیبل ٹینس کے بہترین مقابلے منعقد ہوئے جس میں امارات کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکل کے کئی ایک کھلاڑیوں نے حصہ لیتے ہوئے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ شائقین اسپورٹس کے لئے بھی بہترین تفریح فراہم کی۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:30:03
شہر میں دن بہ دن بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور موسم آنے والی بے تحاشہ تبدیلی کے سبب جہاں جابجا ایچ ون این ون بخار کی شکایتیں عام ہیں اس کے ساتھ ہی سانس لینے میں دشواری کی شکایتیں بھی بڑ ھ رہی ہیں۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:26:36
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاہے کہ شیموگہ لوک سبھا حلقے سے ان کے فرزند بی وائی راگھویندرا کی کامیابی یقینی ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:21:25
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاہے کہ بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ملکیت میں آنے والی تمام جائیدادوں کی جانکاری مکمل طور پر حاصل کرنے کے لئے عنقریب ایک سروے شروع کیا جائے گا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 22:17:10
ریاست کے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخاب آج پرامن طور پر ہوا۔ منڈیا ، شیموگہ اور بلاری لوک سبھا حلقوں ، رام نگرم اور جمکھنڈی اسمبلی حلقوں کے لئے 50 فیصد سے زائد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy