Sat, 03 Nov 2018 00:03:43
ریاست کے محکمۂ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ موسم میں آنے والی تبدیلیوں سے اشارہ مل رہا ہے کہ ریاست میں اگلے ایک دو دنوں میں بارش کا سلسلہ دوبارہ چل سکتا ہے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:58:53
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں مختلف سرکاری محکموں سے تعیناتی پر آئے ہوئے افسروں کی کاہلی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں متنبہ کیا ہے کہ وہ ٹھیک طرح سے کام کرنا ہے تو کریں یا پھر اپنے اپنے محکموں میں لوٹ جائیں۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:56:04
شہر میں جابجا گندگی کی صفائی کے لئے بی بی ایم پی کو ہائی کورٹ کی طرف سے سخت لتاڑ اور شہر میں جابجا فلیکس اور بیانرس ہٹانے کے لئے سخت عدالتی کارروائی کے بعد آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے صورتحال کا جائزہ لیا
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:51:43
رام نگرم اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار چندر شیکھر کے میدان سے ہٹ جانے پر چراغ پا بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر مانگ کی ہے کہ رام نگرم اسمبلی حلقے کے انتخاب کو روک کر اسے کسی اگلی تاریخ تک ملتوی کردیا جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:43:38
سینئر کانگریس لیڈر ورکن اسمبلی جناب روشن بیگ کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے بھی کہا ہے کہ ملک میں رام مندر کی تعمیر کی مسلمانوں نے کبھی مخالفت نہیں کی ۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 22:29:33
لع شمالی کینرا کے گوکرن میں واقع مہابلیشور مندر کو رامچندراپور مٹھ کی تحویل سے واپس لینے اور اسے مجرائی ڈپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کا جو فیصلہ ریاستی حکومت نے کیا تھا اسے ایک بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے اس سے پہلے جو سابقہ حالت برقرار رکھنے (status quo)کا جو حکم دیا تھا اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5نومبر تک اس مندرکے انتظام کی ذمے داری حسب سابق رامچندرا پورمٹھ کے حوالے کردی جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 22:26:18
ممبئی سے کیرالہ کی طرف جانے والی نیتراوتی ایکسپریس ٹرین کی ایئر کنڈیشنڈ بوگی میں بغیر کسی دستاویز کے 1.65کروڑروپے غیر محسوب رقم کے ساتھ سفر کرنے والے 2ملزمین کو ریلوے پروٹیکشن فورس کے عملے نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy