Sun, 04 Nov 2018 22:06:47
رام مندر تحریک کے ایک بار پھر زور پکڑنے کے درمیان کانگریس لیڈر ششی تھرور نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہندو گرنتھ اپنے کام کے لیے تشدد کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا او ر گرنتھوں کا کہنا ہے کہ لوگوں کو رام کو اپنے دلوں میں بساناچاہیے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:02:43
سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس میں ایک گواہ نے یہاں ایک نچلی عدالت کو بتایا کہ سہراب الدین نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کو قتل کیا تھا۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 21:54:27
جموں وکشمیرکے خطہ چناب کے قصبہ کشتواڑ سے دن کا کرفیو ہٹالیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبہ میں اتوار کی صبح کرفیو میں دو گھنٹے کی نرمی کا اعلان کیا گیا
View more
Sun, 04 Nov 2018 21:50:58
ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ ہڈانے کہا ہے کہ کانگریس میں عوام ہی وزیر اعلیٰ کا چہرہ ہیں۔مسٹر ہڈا آج یہاں صحافیوں سے راجستھان میں کانگریس کے سی ایم چہرے سے متعلق سوال پر یہ بات کہی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 21:45:31
انکولہ کے دیہی علاقے سے آگسور سے شہر کی طرف آنے والے کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کے بس میں سفر کے دوران ایک مسافر کے پاس مرغی تھی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 21:39:09
ریاستی حکومت نے گرام پنچایت صدورکے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے سلسلے میں اس سے پہلے جو احکام جاری کیے تھے، کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم پر وہ تمام احکامات واپس لیے ہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 21:30:10
گزشتہ دس تا پندرہ برسوں سے سی برڈ بحری اڈے پر ٹھیکے کی بنیاد پر سیکیوریٹی گارڈ کی نوکری کرنے والے 90افراد کو اچانک برطرف کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 12:22:48
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے آر ایس ایس کی طرف سے مسلسل آرہے بیانات کو ملک کے قانون کا نظام اورنظم ونسق اورامن کی بحالی کے لیے خطرہ بتایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy