Tue, 06 Nov 2018 10:37:30
جوہری ایندھن سے چلنے اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پہلی ملکی آبدوز آئی این ایس ارھنت کی پہلی گشتی مہم کو کامیابی سے مکمل کرنے کے ساتھ ہی ملک نے بحری، بری اور فضائیہ سے جوہری ہتھیار داغنے کی صلاحیت حاصل کرکے ایٹمی مثلث کا مقام حاصل کرلیا ہے ۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 13:01:21
غیر قانونی طور پر ندی سے ریت نکالنے اور ذخیرہ کیے جانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر بنٹوال پولیس نے مولرپٹنا نامی علاقے میں چھاپہ مارا اوروہاں سے لاکھوں روپے مالیت کا سازوسامان ضبط کرلیا ہے ۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 12:49:46
ریاستی مخلوط حکومت کی جانب سے حسب سابق امسال بھی 10نومبر کو ٹیپو جینتی منائی جائے گی۔لیکن گزشتہ سا ل کی طرح بی جے پی اس کی شدید مخالفت کررہی ہے
View more
Mon, 05 Nov 2018 04:08:17
پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمے میں کئی برسوں سے جیل میں بند اور حال ہی میں ملکی سپریم کورٹ کی طرف سے بری کردی جانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے شوہر عاشق مسیح نے امریکی صدرڈونالڈٹرمپ سے مدد کرنے اور پناہ دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 03:55:13
سعودی عرب میں گذشتہ سال بدعنوانی پرکریک ڈاؤن کے عمل کی تنقید کرنے والے سعودی شہزادے خالد بن طلال کو کئی ماہ کی حراست کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔شہزادہ خالد بن طلال کے رشتہ داروں نے سوشل میڈیا پر ان کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ گذشتہ ایک دو روز میں لی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:27:29
مرکزی وزیر اوما بھارتی نے اتوار کو کہا کہ ہندو دنیا میں سب سے زیادہ روادارلوگ ہیں لیکن ایودھیا میں رام مندر کے فریم میں مسجد تعمیر کی بات انہیں متشددبنا سکتی ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:21:30
لوک سبھا انتخابات کے قریب آتے ہی ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ ایک بار پھر گرما گیا ہے۔ بی جے پی، کانگریس، آر ایس ایس سے لے کر پرسنل لاء بورڈ تک اس مسئلے پر مختلف بیان دے رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 22:18:55
رام مندر کے نام پر بپا کی جانے والی سیاست اور ہنگامہ کے درمیان دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے سنگنیچرپل کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کجریوال نے کہا کہ مندر مسجد اور اسٹیچو بنوانے سے ملک کی ترقی نہیں ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy