Tue, 06 Nov 2018 21:06:48
دہلی کے ہوا کا معیار منگل کو’بہت خراب‘ کے زمرے میں درج کیاگیا جہاں پرالی جلائے جانے والے علاقوں سے مسلسل ہوا بہہ کر ادھر آ رہی ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 20:58:39
ضمنی انتخابات میں جیت سے خوش کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی اور کانگریس کے ریاستی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا کہ وہ بی جے پی کے خلاف 2019 لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑیں گے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 12:10:30
یوگیش کمار کے پھیپھڑوں کو سرجری کرکے حال ہی میں نکالا گیا ہے، لیکن ان کے سرجنوں کے لیے اس کی فکر ہے کہ وہ ہسپتال کے باہرکی ہوا بھی میں آخر کب تک ٹک پائیں گے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 12:07:04
این ڈی اے میں سیٹوں پر قائم بحران کا براہ راست اثر سامنے آ گیا ہے۔ جے ڈی یو نے مرکزی وزیر اپیندر کشواہا کو’کنفیوژڈ‘ قرار دیا تو بی جے پی نے زبان کی عزت برقرار رکھنے کی نصیحت دے دی۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:58:21
ہلی سے اکالی دل کے ممبر اسمبلی منجدر سنگھ سرسا نے شاہ رخ خان اور دیگر لوگوں کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کروائی ہے۔ منجندر کاالزام ہے کہ فلم زیروکے ذریعہ مبینہ طور پر سکھوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:41:17
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سو ل رائٹس کی جانب سے ٹمکورو کے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو ایک میمورنڈم دیتے ہوئے درخواست کی گئی ہے کہ 10نومبر کو ٹیپو جینتی کے موقع پر شہر میں عوام کے لئے مناسب تحفظ فراہم کیا جائے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:34:31
ٹیپو جینتی کے انعقاد کے تعلق سے ڈی جی پی نیلمنی راجوکے علاوہ دیگر اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے ڈپٹی وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشورنے کہا کہ ٹیپو جینتی کے حق میں یا اس کی مخالفت میں کسی کو بھی جلو س نکالنے کی اجازت نہ دی جائے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:27:40
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے نجی بینکوں کو وارننگ دی ہے کہ قرضے ادا نہ کرنے والے کسانوں کو ہراساں کرنے یا پھر ان سے قرضے وصولی کے لئے مقدمے وغیر ہ درج کرنے کی کوشش قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 11:24:28
نگلورو شہر میں گندگی کی نکاسی کے متعلق برہت بنگلور مہانگر پالیکے پر ہائی کورٹ کی بارہا لتاڑ اور سرزنش کے قطع نظر برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میئر گنگامبیکے ملیکارجن نے اپنی پہلی میٹنگ میں ہی شہر میں گندگی کی نکاسی کا 180 کروڑ روپیوں پر مشتمل ٹھیکہ ایک ایسے کنٹراکٹر کے سپرد کردیا ہے جس پر پہلے ہی بے قاعدگی اور لاپروائی کے الزامات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy