Mon, 03 Dec 2018 11:37:19
ارجینٹنا کے دارالحکومت بیونس آیرس میں ہورہی جی20کانفرنس کا ممبر ملکوں کے کثیر جہتی تجارتی نظام اور عالمی تجارتی تنظیم(ڈبلیو ٹی او)میں بہتری کی اپیل کے ساتھ اختتام ہوگیا۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 00:46:47
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں ہنگامہ آرائی کی خبریں آ رہی ہیں۔شیوراج سنگھ چوہان حکومت کے ایک وزیر اور ممبر اسمبلی نے پارٹی قیادت پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 00:40:19
انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے عہدہ داران مسرز امجد جاوید صدر، ڈاکٹر ماجد داغی جنرل سیکریٹری ، ڈاکٹر حشمت فاتحہ خوانی نائب صدر ، خواجہ پاشاہ ؤ انعام دار معتمد تنظیمی امور اور مسٹر ولی احمد خازن نے ڈپٹی کمشنر گلبرگہ کی وساطت سے ایر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کو انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کی جانب سے ایک مراسلہ روانہ کیا ہے
View more
Mon, 03 Dec 2018 00:22:11
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کوئی خاص مسئلے کو لے کرسیاست نہیں کر رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 00:10:40
انتخابی کمیشن کے رکن سنیل اروڑہ نے اتوارکو یہاں نئے چیف انتخابی کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا۔راجستھان کیڈر کے آئی اے ایس افسر مسٹر اروڑہ کو گزشتہ دنوں صدر جمہوریہ نے نئے چیف انتخابی کمشنر کے طورپر مقررکیاتھا۔مسٹر اروڑہ نے موجودہ چیف انتخابی کمشنر او پی راوت کی جگہ لی ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 00:00:13
راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آزاد، منصفانہ اور بے خوف طریقے سے کرتے ہیں اور ووٹنگ بنیادی سہولیات فراہم کرنے سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 23:51:00
ممتازسماجی خدمت گزار و قائدکانگریس مائیناریٹی ڈپارٹمینٹ مسٹر سید امیر شا ہ اور صدر نشین کانگریس مائیناریٹی ڈپارٹمینٹ مسٹر واحد علی فاتحہ خوانی سابق رکن سنڈیکیٹ گلبرگہ یونیورسٹی نے صدر آل آنڈیا کانگریس کمیٹی شری راہول گاندھی ،
View more
Sun, 02 Dec 2018 23:13:34
حاضری سے متعلق قوانین کو لے کر سڑک پر اترے طالب علموں سے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھ چٹرجی نے کہا کہ ذاتی فائدہ کے لئے اگر مظاہرین عوام کے سامنے تکلیف پیدا کرتے ہیں تو حکومت ان کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہو گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy