Wed, 05 Dec 2018 01:55:05
پنجاب کابینہ نے ڈیرہ بابا نانک قصبے اور اس کے قرب وجواع کے علاقے کی ترقی اور خوبصورت بنانے کیلئے ڈیرہ بابا نانک ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے ایک خصوصی قرارداد منظور کی۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 01:41:35
بلند شہر تشدد میں شہید ہوئے پولیس انسپکٹر سبودھ سنگھ کی بیوی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر انتہائی خلوص سے کام کرتے اور ساری ذمہ داری لے لیتے تھے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 01:35:51
کانگریس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات سے منسلک اپنے منشور کے بارے میں بی جے پی صدر امت شاہ کے بیان کو لے کر منگل کو الیکشن کمیشن کا رخ کیا اور کہا کہ فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کرنے کے لئے شاہ کو نوٹس جاری کیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 01:26:08
) دہلی کی ایک عدالت نے انادرمک کے سابق لیڈر ٹی ٹی وی دناکرن کو دو پتی والا انتخابی نشان حاصل کرنے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے حکام کو مبینہ رشوت دینے کے معاملے میں منگل کو مجرمانہ سازش کے الزامات طے کئے گئے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 01:18:38
بلند شہر میں گؤکشی کو لے کر بھیڑ تشدد میں مارے گئے پولیس انسپکٹر کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ ایک اچھا شہری بنے جو مذہب کے نام پر تشدد نہ بھڑکائے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 01:02:57
سعودی عرب کے سفیر برائے ہند ڈاکٹر محمد سعود الساطی نے آج شہر میں وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Tue, 04 Dec 2018 22:03:41
تعلقہ کے مُٹھلی میں ایک جواں سال لڑکی نے مبینہ طور پر کنویں میں کود کر خودکشی کرلی جس کی شناخت چیتنا لکمشن نائک (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ خودکشی کی یہ واردات منگل کو پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 04 Dec 2018 21:57:37
بھٹکل بلاک ایجوکیشن آفیسر کے دفتر اور بلاک ریسورس سنٹر کے اشتراک سے3دسمبر کو’عالمی یوم معذورین ‘کے موقع پرمعذور طالب علموں کے لئے خصوصی پروگرام منعقد کیاگیا۔ جس میں خطاب کرتے ہوئے بھٹکل کے بلاک ایجوکیشن آفسر مسٹر ایم آر مونجی نے کہا کہ معذور بچوں کے ساتھ خصوصی توجہ والا برتاؤ اپنا نا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy