Sun, 02 Dec 2018 00:02:26
مدھیہ پردیش کا الیکشن ختم ہو گیا ہے۔اس دوران ایم پی کانگریس کے بڑے لیڈر اور پارٹی کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کے دعویدار جیوتی رادتیہ سندھیا نے ای وی ایم میں ہیرا پھیری کی سازش کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 23:50:42
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے 13,500کروڑ روپے کے گھوٹالہ معاملے میں مفرور ملزم ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی نے ہندوستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 22:01:43
ریاستی حکومت کی طرف سے مضافات شہر میکے ڈاٹ میں شہر بنگلور اور آس پاس کے علاقوں کو پینے کے پانی کی سربراہی کے لئے آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کا جو منصوبہ تیار کیا گیا ہے،
View more
Sat, 01 Dec 2018 21:57:33
کرناٹکا میڈیا اکاڈمی نے 2018 کے میڈیا اعزازات کا اعلان کردیا ہے۔ ریاست کے 50مختلف صحافیوں کو اس اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 21:52:57
ریاستی کابینہ میں توسیع 10دسمبر سے پہلے کرنے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور کانگریس قائدین کے اعلان کے بعد وزارت کے دعویداروں کی طرف سے عہدے کے لئے پارٹی اعلیٰ کمان سے رابطہ کرنے کے مقصد سے اکثر نے راجدھانی دہلی کا رخ کرلیا ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 21:50:30
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج شہر میں ریاستی شاہراہوں کی ترقی کے لئے جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ریاست میں جملہ 7622کلومیٹر شاہراہیں ، ان میں سے 3384 کلومیٹر پر مشتمل سڑک قومی شاہراہ کا حصہ ہے، جبکہ 1958 کلومیٹر سڑک کو قومی شاہراہ میں تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 21:44:42
کرناٹک کابینہ کی توسیع میں کی جارہی تاخیر اور کانگریس اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی شکایات کا ازالہ کرنے اور سبھی اراکین اسمبلی کی ہدایت کے مطابق ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کا تیقن دلانے کے لئے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں شرکت اور اراکین اسمبلی سے راست تبادلۂ خیال پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy