Sat, 01 Dec 2018 14:03:05
کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کسانوں اور نوجوانوں کی کوئی خبر نہ لینے اور چند صنعت کاروں کے حق میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مل کر کسانوں کے حق کی لڑائی لڑے گی۔راہل گاندھی نے جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ اسٹریٹ پر ‘کسان مکتی مارچ’ میں حصہ لینے آئے ملک بھر کے کسانوں کی بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو حکومت کسان کا کام نہیں کرسکتی ہے اسے اقتدا
View more
Sat, 01 Dec 2018 13:58:26
ممبئی کے مضافات جوگیشوری میں ٹرین کی ٹکر سے اڈپی کے رہنے والے رجنی کانت رائے (48سال) کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق رجنی کانت پڈوبیدری کے قریب نندی کور میں تینکو منے کا رہنے والاتھا اور ممبئی میں گزشتہ24برسوں سے ہوٹل چلا رہا تھا۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 13:53:09
پلائی باکیارو کے قریب درگ نامی مقام پر ایک شادی شدہ خاتون سویتا لوبو(27سال) کی لاش پر اسرار حالات میں کنویں سے برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 13:35:56
اکھل بھارتیہ کسان جدوجہد رابطہ کمیٹی کے لیڈر یوگیندر یادو نے کہا ہے کہ کسانوں نے زراعت بحران کے مستقل حل کیلئے پہلی بار حکومت کے سامنے مسئلہ کے حل کا مسودہ پیش کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 13:20:04
راجستھان کی انتخابی جنگ میں بہت بے چینی بھرا مقابلہ لڑنے والے کانگریس امیدوار مانویندر سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعلی وسندھرا راجے کو ان کے گڑھ میں ہرانا مشکل کام ہے،
View more
Sat, 01 Dec 2018 11:15:46
اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ملک کے حق میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی پناہ گاہ پاکستان سے ایسے حالات میں بات چیت نہیں ہوسکتی ہے ۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 01:15:54
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ایودھیا میں رام مندر کو لے کر رتھ یاترا نکالنے جا رہا ہے۔مندر کے لئے عوامی حمایت حاصل کرنے کی کوشش دہلی سے شروع ہوگی۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 01:10:54
بہار کے مظفر پور کے ایک اسپتال میں علاج کرانے آئی سیتامڑھی جیل کی خواتین قیدی سے اجتماعی عصمت دری کے معاملے نے اب طول پکڑ لیا ہے۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 01:01:54
راجستھان میں تقریبا دو ماہ سے انتخابی تشہیر چل رہی ہے اور لوگوں کو لیڈروں کے انتخابی تقریروں کی کچھ چیزیں اس طرح یاد ہو گئی ہیں کہ اجلاس میں موجود عوام پہلے ہی بھانپ لیتی ہے کہ نیتا جی آگے کیا بولنے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy