Mon, 03 Dec 2018 21:01:00
ملک میں پٹرول اور ڈیزل مسلسل 12ویں روز سستے ہوئے ہیں اور پٹرول کی قیمت ممبئی میں رواں سال کی کم ترین سطح پر اور دہلی میں نو ماہ بعد 72 روپے فی لیٹر سے نیچے آ گئی ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 20:57:43
وادی کشمیر اور لداخ کے علاقے میں زیادہ تر جگہوں پر پیر کو کم از کم درجہ حرارت کی صفر سے نیچے رہا۔جموں کشمیرکے دارالحکومت سری نگر میں بھی رات میں اس موسم میں سب سے زیادہ سردی محسوس کی گئی۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 20:51:54
پارلیمانی انتخابات کا موسم جیسے جیسے قریب آتا جارہا ہے تو سیاسی پنڈتوں کی پیشین گوئیاں اور سیاسی گلیاروں میں سرگوشیاں تیز ہوتی جارہی ہیں۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 20:44:54
حال ہی میں سپریم کورٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے جسٹس کورین جوزف نے بعض میڈیا والوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس دیپک مشرا آزادانہ طور پر فیصلے نہیں لے رہے تھے بلکہ ہمیں ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کسی باہری مداخلت پر فیصلے لے رہے تھے۔اور ہمیں محسوس ہورہا تھا کہ اُنہیں باہر سے کوئی کنٹرول کررہا ہے، اسی لئے ہمیں پریس کانفرنس کرنی پڑی۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 18:15:58
مہاراشٹر کے بیڑھ ضلع سے ایک خاتون پولس آفسر کا ایک سنسنی خیز ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پورا پولس محکمہ سوالات کے گھیرے میں آگیا ہے اور عوام اس سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ کس طرح مسلمانوں اور دلتوں کو جھوٹے معاملات میں پھنسایا جاتا ہے اور پولس کے پاس مدد طلب کرنے کے لئے جانا مسلمانوں اور دلتوں پر کس طرح بھاری پڑ سکتا ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 14:53:07
چلتی بس سے باہر گرنے کے نتیجے میں ایک خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ضلع اُتر کنڑا کے ہلیال کی مکین شیرین دادا پیر (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 13:43:27
ضلع اُترکنڑا کے سداپور میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک گھر کو لگی آگ کو بجھانے فائر بریگیڈ تو پہنچ گیا، مگر وہ پانی سے ہی خالی تھا۔ واقعہ جمعہ کی شب کو پیش آیا۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 12:52:01
صبح کے وقت چہل قدمی کے لئے نکلنا ایک بزرگ شہری کو مہنگا پڑا کیونکہ کچھ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرکے لوٹ کی واردات انجام دی ہے۔
View more
Mon, 03 Dec 2018 12:48:48
کرشنا مٹھ میں زیارت کے لئے آنے والا ایک اجنبی شخص وہاں پر موجود تالاب ’مادھوا سروورا‘ میں آج صبح کے وقت ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy