Sun, 02 Dec 2018 21:15:40
ایکسٹرا کلاس کا بہانہ بناکر اپنے دوستوں کے ساتھ قریبی ندی میں تیرنے کے دوران ایک طالب العلم ندی میں ہی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت کاروار تعلقہ کے کڈواڑ کے رہنے والے وشال مانجریکر (17) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 21:11:53
گوا کے وزیر صحت وشواجیت رانے کے بیان کے مطابق مچھلیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مضر صحت کیمیکل فارمولین کے استعمال کی وجہ سے ریاست گوا نے پڑوسی ریاستوں سے مچھلی درآمد کرنے پر جو پابندی لگارکھی ہے اسے ہٹایا نہیں جائے گا اور ایف ڈی اے کی سند کے بغیر باہر سے مچھلیوں کی کھیپ کو گوا میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 14:35:15
شہر کے ہیبلے پنچایت حدود میں حنیف آباد ویلفیر اسوسی ایشن (HWA) کے زیراہتمام علاقہ کے نوجوانوں پر مشتمل پروکبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے کبڈی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور سبھی ٹیموں کو علاقہ کے مختلف کاروباری حضرات اسپاونسر کررہے ہیں۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 14:19:25
کانگریس کے سینئر لیڈر اورسابق راجیہ سبھا رکن پرمود تیواری نے ہفتہ کو کہا کہ اقتدار کے لالچ میں ذات اور مذہب کے نام پر لوگوں کے درمیان دوری پیداکرنے والی بی جے پی کے لیڈروں نے خالص ذاتی مفاد کے لئے بھگوان کو بھی نہیں بخشا ہے ۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 14:00:41
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں جی -20 چوٹی اجلاس میں ہندوستان، روس اور چین نے عالمی سطح پر اقتصادی شعبے میں ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 13:49:57
مشہور سماج خدمت گار انا ہزارے نے وزیراعظم نریندر مودی پر لوک پال اور لوک آیکت کی تقرری کرنے میں ٹال مٹول کا رویہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی 30 جنوری سے آندولن کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Sun, 02 Dec 2018 12:53:09
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے راجستھان میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہیں ہونے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy