Thu, 06 Dec 2018 11:42:00
اترپردیش کے بلند شہر میں پیر کو گؤکشی کی افواہ پھیلنے کے بعد ہوئی فائرنگ، پتھراؤ اور آتشزنی کے واقعہ کے بعد حالات معمول کے مطابق اور پرامن ہیں اس معاملے میں27لوگوں کے خلاف نامزد جبکہ 87نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 11:37:53
ملک کے مفرور اقتصادی مجرم اور شراب کے کاروباری وجئے ملیا نے کہا ہے کہ وہ بینکوں کا سو فیصد قرض ادا کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 11:30:10
مشہورعالم دین حضرت مولانا منظورنعمانی صاحب کے جانشین حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی صاحب جو نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر امن وشانتی اور رواداری کے پیغام کو عام کرنے میں کوشاں ہیں ۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 11:19:02
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) ڈپٹی میئر کے انتخابات کے فوری بعد کئی ماہ سے زیر التوا بی بی ایم پی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے اراکین کے لئے بھی آج انتخابات کروائے گئے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 10:55:02
آج 6 دسمبرہے، آج سے 26 سال قبل یعنی 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کو شہید کردیا گیا تھا، جس کے زخم ملت اسلامیہ آج بھی نہیں بھول پائی ہے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 19:53:39
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) کرناٹک شاخ کی جانب سے مورخہ 8 ڈسمبر بروز سنیچر کو بنگلور کے IAT اڈیٹوریم، کوئنس روڈ میں ریاست بھر کے سبھی APCR ممبران کے لئے ایک ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں اہم ماہرین قانون شریک ہوں گے۔ اس بات کی اطلاع APCR کے ریاستی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ نیاز احمد نے دی ہے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 14:06:13
سرکاری ہاؤسنگ اسکیم میں ہوئی بدعنوانیوں کے خلاف شکایت کرنے والے آر ٹی آئی اکٹیوسٹ پر ایک خاتون نے ابلتاہوا پانی انڈیل دیا جس کی وجہ سے زخمی آر ٹی آئی کارکن کو اسپتال میں داخل کرنا پڑا ۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 13:56:43
مائناریٹی ڈیولپمنٹ محکمہ کی جانب سے سرکاری، امدادی اور نجی کالجوں میں بی ایڈ اور ڈی ایڈ کے کورس میں زیرتعلیم مذہبی اقلیتی طلبہ کے لئے جو خصوصی وظیفہ دیا جاتا ہے اس کے لئے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Dec 2018 11:37:32
گؤکشی کے شک میں بلندیش کے جس گاؤں میں تشددہوااس گاؤں مہاؤ کے سابق پردھان نے کہا کہ ہماری پولیس والوں سے صلح ہوگئی تھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy