Fri, 04 Jan 2019 20:16:08
سبریملا مندر میں پولیس کے تحفظ کے ساتھ دوخواتین کے داخلے کی وجہ سے سنگھ پریوار کے کارکنان نے جو بد امنی پھیلا رکھی ہے اس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144کے تحت منجیشور تعلقہ میں امتناعی احکامات نافذ کردئے ہیں۔اس کے علاوہ 4جنوری کو منجیشور تعلقہ حدود میں تمام اسکولوں کو تعطیل دی گئی ہے۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:54:52
ریاستی وزیر برائے بلدی انتظامیہ سی ایس شیوولی نے کہا ہے کہ ریاست بھر میں پانی کی صفائی کے کاموں کے لئے یونٹس قائم کرنے کے ٹنڈر میں اگر کوئی ا ہیرا پھیری ہوئی ہے تو اس کا پتہ لگاکر مناسب کارروائی کی جائے گی۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:52:55
ریاست کرناٹک کا مشہور و معروف تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی صد سالہ تقریبات کا آغاز آج جمعرات کو شاندار اور پروقار جلوس کے ساتھ ہوا جس میں سینکڑوں طلبا سمیت انجمن کے اراکین، ابنائے انجمن اور انجمن کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ شہر کے عوام و خواص بھی کثیرتعداد مٰیں شریک ہوئے اور ریلی کو تاریخی بنانے میں اہم رول ادا کیا۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:49:01
لوگوں کو کم قیمت پر اپارٹمنٹ تعمیر کرکے مہیا کرانے کا وعدہ کرکے ان سے بھاری رقم لوٹنے کے الزام میں شہر کی پولیس نے اسکائی لائن کنسٹرکشن اینڈ ہاؤزنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے مالک سمیت دیگر ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:46:39
آنے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں لگی بی جے پی نے دو ٹوک کردیا ہے کہ کسی بھی رکن اسمبلی کو لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدوار نہیں بنایا جائے گا۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:42:59
کیرلا کے سبری ملا مندر میں دو خواتین کے داخلے کے بعد اس ریاست میں نظم وضبط کی صورتحال میں بگاڑ کو دیکھتے ہوئے آج سے کرناٹک سے کیرلا کے لئے بس خدمات کو معطل کردیا گیا ۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:39:52
سینئر کانگریس لیڈر اور رکن کونسل ایوان ڈیسوزا نے ریاست کے معروف قومی بینک وجئے بینک کو بینک آف بر وڈہ میں ضم کرنے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی اور الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے بینک آف بروڈہ کے خسارے پر پردہ پوشی کے لئے ایک صحت مند بینک کو ختم کرنے کا منصوبہ مرتب کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:34:03
سینئر جے ڈی ایس لیڈر اور سابق رکن اسمبلی وائی ایس وی دتہ نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں صرف لیڈروں کی طرف نہیں بلکہ دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کی طرف بھی توجہ دینی چاہئے۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 00:27:01
ریاستی وزارت سے برطرفی کے بعد برگشتہ کانگریسیوں کی قیادت کو سنبھالنے کی کوشش بسیار کے بعد گھر لوٹنے والے سابق وزیررمیش جارکی ہولی نے آج بلگاوی میں آپریشن کمل کے ذریعے ریاستی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے بی جے پی کا آلۂ کار بننے کی کوشش میں ناکامی کا سارا غصہ اخباری نمائندوں پر اتارا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy