Sun, 06 Jan 2019 10:56:34
ایودھیا تنازعہ حل کے لئے سپریم کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔ اس سلسلے میں مسلمانوں کی طرف سے بارہا یہ بیان آتا رہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلہ کو قبول کریں گے۔ چونکہ عدالت کے باہر اب کسی بھی طرح کی مفاہمت کی گنجائش باقی نہیں ہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 19:54:17
جموں وکشمیرکے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کو دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا۔پولیس کے ایک اہلکار نے کہاہے کہ سیکورٹی فورسز کو ارپل گاؤں میں دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 19:45:42
اتر پردیش کے حمیرپورمیں غیر قانونی کان کنی گھوٹالے میںآئی اے ایس بی چندرکلا کے گھر سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی ہے اوران کے خلاف کیس بھی درج کرلیاگیاہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 17:40:48
مشہور معروف تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل اپنے قیام کے سوسال مکمل کرنے پر صد سالہ جشن منارہا ہے، جس کا افتتاح آج گجرات سے تشریف فرما مولانا غلام محمد وستانوی (صدر جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کُوا) نے پودوں کو پانی دے کر کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا نے ایک طرف انجمن کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی ترقی اور تنزلی تعلیم پر ہی منحصر ہے، اور انجمن نے سماج کے ہر طبقے
View more
Sat, 05 Jan 2019 15:11:31
سابق وزیراعظم و جے ڈی ایس کے سربراہ دیوے گوڈا نے مخلوط ساجھیدار کانگریس سے کہا ہے کہ وہ علاقائی پارٹیوں سے اچھا سلوک کرے آئندہ ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کے لئے یہ ضروری ہے ۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 12:56:01
رافیل معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے کہا کہ چاہے اقتدار میں کوئی بھی ہو ملک کامفاد سب سے اہم ہونا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy