Thu, 03 Jan 2019 09:14:33
نئے سال کے ابتدائی 48 گھنٹے کے اندر ہی تین فائرنگ کے واقعات نے بہار کی انتظامیہ پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:08:22
مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز مرکزی اورریاستی سطح پر سہ فریقی اداروں میں ورکروں کی حقیقی نمائندگی یقینی بنانے کے لیے ٹریڈیونین ایکٹ 1926میں ترمیم کرنے کی تجویزکومنظوری دیدی۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:05:43
کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں رافیل پر بحث کے دوران کہا کہ اگر یہ حکومت اس ڈیل کے معاملے میں سچی ہے تو کیوں اس پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی طرف سے تحقیقات سے ڈر رہی ہے؟
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:00:58
حکومت نے گذشتہ تین دہائی سے بھی زیادہ وقت سے سرد خانے میں پڑے آسام سمجھوتے کو موثر طورپر نافذ کرنے کے طریقہ کار کا مشورہ دینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:56:38
شیوسینا نے بدھ کو الزام لگایا کہ اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں مبینہ بچولیے کرشچن مشیل کے دعوے کی بنیاد پر آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو گھیرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:52:33
رام مندرپر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر اب وی ایچ پی کا بیان سامنے آیا ہے۔وی ایچ پی کے ایگزیکٹو چیئرمین آلوک کمارنے کہا ہے کہ ہم نے رام مندر پر وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان سنا۔69 سال کا طویل انتظار ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:49:28
ا) دہلی قومی دارالحکومت علاقہ کے فتح پور بیری علاقے کے مانڈی گاؤں کے فارم ہاؤس میں فائرنگ کے معاملے میں جے ڈی یو کے سابق ممبر اسمبلی راجو سنگھ اور اس کے ڈرائیور ہری سنگھ کو یوپی میں گورکھپور کے پاس کشی نگر سے پکڑا گیا۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:46:44
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو نے کاویری ندی پر باندھ کے مسئلے کے سلسلے میں سرمائی اجلاس کے پہلے دن سے ہی روز ہنگامہ کرنے والے اے آئی اے ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے کے 12اراکین کو آج دن بھرکے لیے ایوان سے معطل کردیا۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:42:00
رانچی پولیس نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ لالو پرساد یادو کی جان کو کسی قسم کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے جیل کے سینئر حکام نے رمس میں ان کے وارڈ کا دورہ کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy