Wed, 02 Jan 2019 21:18:21
کیرالہ کے مشہور زمانہ سبریملا آئیپّا مندر میں پچاس سال سے کم عمر کی خواتین کے داخلے پر لگی پابندی کو توڑتے ہوئے آدھی رات کو پولیس کے تحفظ میں دو خواتین کے اندر گھس کر پوجا کرنے کی خبر سے پوری ریاست کیرالہ میں کشیدگی پھیل گئی ہے اورسبریملا کرما سمیتی نے 3جنوری کوریاست گیرپیمانے پر صبح سے شام تک احتجاجی بند منانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 14:25:28
بھٹکل اور اطراف کے عام لوگوں کی تعلیمی ضرورت کو پوراکرنے کی نیت سے1919 ء میں قائم کیاگیا تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل اب اپنے صد سالہ جشن کی تقریبات کا آغاز 3جنوری کو دوپہر میں ایک شاندار اور باوقار جلوس کی شکل میں کرنے جارہا ہے۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 01:08:05
راجستھان میں الور ضلع کی رام گڑھ اسمبلی سیٹ پر الیکشن 28 جنوری کو ہوگا۔اس سیٹ پر بی ایس پی امیدوار کے انتقال کے بعد انتخابات ملتوی کر دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 01:01:26
نئے سال کے پہلے دن کی صبح تک ممبئی پولیس نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے کم از کم 455 معاملے درج کئے ہیں۔ایک افسر نے منگل کو یہ معلومات دی۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 00:59:17
نئے سال کی آمد پر جشن کے دوران دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔آلودگی کی سنگین مسئلہ کا سامنا کر رہی قومی دارالحکومت میں کئی جگہ لوگ سپریم کورٹ کی طرف سے مقررہ وقت سے پہلے اور بعد میں بھی آتش بازی کرتے ہوئے نظر آئے۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 00:52:03
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ مانسون کی ناکامی کے بعد ریاست کے جن علاقوں میں دوبارہ فصل کی گنجائش ہو اور کاشتکار اس کے لئے مستعد ہیں تو حکومت کی طرف سے ان کے کھیتوں کو پانی مہیا کرانے کے لئے تمام ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 00:49:24
ریاستی جے ڈی ایس صدر ایچ وشواناتھ نے کہا ہے کہ ریاستی جے ڈی ایس صدارت کے عہدے سے ان کے استعفے کی خبر یں بعید از حقیقت ہیں۔
View more
Wed, 02 Jan 2019 00:42:26
معروف فلم اداکار اور وزیراعظم مودی کے کٹر مخالفین میں شمار کئے جانے والے پرکاش رائے نے سرگرم سیاست میں داخلے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بحیثیت آزاد امیدوار میدان میں اترنا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy