Sat, 05 Jan 2019 10:48:13
آئی ٹی اور وزیر قانون روی شنکر پرساد نے جمعہ کو راجیہ سبھامیں کہاہے کہ ایک لاکھ روپے سے کم رقم والے اقتصادی دھوکہ دہی کے معاملات پر غور کرنے کے لئے حکومت ریزرو بینک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:37:20
عملہ جات ،عوامی شکایات اورپنشن کے مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آج کہاکہ دیگرپسماندہ طبقات کا قومی کمیشن ذاتوں کی زمرہ بندی سے متعلق اپنی رپورٹ 31مئی 2019 تک دے گا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:33:04
حکومت نے کہا کہ سرکاری شعبہ کے بینکوں کے انضمام کا اس کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور یقین دہانی کی اس طریقے میں یہ یقینی بنایا جائیگا کہ اس کی وجہ سے کسی بھی فریق کو کوئی نقصان نہ ہو۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:29:36
راجیہ سبھا میں آج سبھی پارٹیوں کے اراکین نے پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین اراکین کو 33فیصدریزرویشن دئیے جانے کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 00:53:24
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کمل ناتھ حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 00:34:45
رافیل ڈیل پر کانگریس صدر راہل گاندھی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مورچہ کھولے ہوئے ہیں۔ جمعہ کو لوک سبھا کے اندرپی ایم نریندر مودی پر رافیل ڈیل میں کرپشن کا براہ راست الزام لگانے کے فورا بعد راہل گاندھی ایوان سے باہر آکر حکومت پر برسے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ اس ڈیل سے منسلک حساس سوالات کا جواب دینے کے بجائے وزیر دفاع ڈرامہ کر رہی ہیں۔
View more