Mon, 07 Jan 2019 14:01:11
یہاں پرچوتھنی علاقے کے عوام نے پولیس پر الزام لگایا ہے کہ آدھی رات کو اچانک ایک گھر پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے مکینوں کو ہراساں کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے پولیس کے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 07 Jan 2019 12:59:58
اسلامی ملک ہی نہیں کسی بھی ملک میں تین طلاق دینے پر تین سال کی سزا کا قانون نہیں ہے، وزیراعظم نریندر مودی جھوٹ بول کر عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا نے کی کوشش کررہے ہیں، اگر آپ کہتے ہیں کہ اسلامی ملک میں ایسا کوئی قانون ہے تو پھر مجھے کسی ایک ملک کی مثال پیش کیجئے، اس بات کا کھلا چیلنج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ممبر اور تمل ناڈو مسلم ویمن اسوسی ایشن کی نائب صدر محترمہ اے ایس فاطمہ مظف
View more
Sun, 06 Jan 2019 21:51:27
پنجاب سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے باغی ممبر اسمبلی سکھ پال سنگھ کھیرا نے اتوار کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 21:40:42
مدھیہ پردیش میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد اسمبلی میں اراکین اسمبلی کے ہنگامے پر لگام لگانے کی کوشش سیشن شروع ہونے سے پہلے تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 21:32:43
رافیل سودے کو لے کرکانگریس کے تیور اور سخت ہوتے جا رہے ہیں۔اتوار کو ایک بار پھر سے کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل سودے کو لے کر وزیر دفاع نرملا سیتا رمن پر جوابی حملہ کیا
View more
Sun, 06 Jan 2019 19:17:14
اڑیسہ کے کندھمال ضلع میں ماؤنواز باغیوں نے پولیس کا مخبر ہونے کے شک میں سڑک تعمیر کے مقام پر پر ایک چوکیدار کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 19:12:15
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ایسوسی ایٹڈ جرنلس لمیٹڈ (اے جے ایل) نے سنگل بنچ کے حکم کو دہلی ہائی کورٹ کی ڈبل بنچ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 19:00:37
یوں تو پورا شمالی ہندوستان موسم سرما سے کانپ رہا ہے، مگر تین ریاست ایسے ہیں، جہاں بے حساب برفباری نے زندگی کی رفتار پر بریک لگا دی ہے۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 18:50:46
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اپنے دوراقتدار میں ہوئے مبینہ غیر قانونی کانکنی معاملے پر سی بی آئی کی کارروائی کے بعد خود سے پوچھ گچھ کا خدشہ کے بارے میں اتوار کو کہا کہ وہ سی بی آئی کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy