Wed, 09 Jan 2019 11:14:48
شہر کے سرسی سرکل فلائی اوور کی تعمیر ومرمت کاکام ایک ماہ کے اندر مکمل ہوجانا چاہئے۔ یہ بات آج نائب وزیراعلیٰ اور وزیر برائے ترقیات بنگلور ڈاکٹر پرمیشور نے کہی۔
View more
Wed, 09 Jan 2019 11:07:51
ریاست کے 156تعلقہ جات میں خشک سالی کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے محکمۂ دیہی ترقیات نے مطلوبہ فنڈز تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مہیا کرادئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 21:19:40
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے روک اضافہ مزدور قوانین میں ترمیم ، موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت سمیت 12 مطالبات پرزور دینے کے لئے آج شروع ہونے والا بھارت بند ، ریاست کے بعض حصوں میں غیر متاثر کن رہا تو وہیں شہر بنگلور سمیت کئی اضلاع میں ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 19:46:41
ملپے ماہی گیری بندرگاہ سے نکلی ہوئی کشتی سات مچھیروں کے ساتھ لاپتہ ہوجانے کے پس منظر میں پچھلے کچھ دنوں سے بندرگاہ پر بطور احتجاج جو کشتیاں لنگر انداز کی گئی ہیں اور ماہی گیری بند رکھی گئی ہے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 19:40:33
یہاں موڈبھٹکل سے تینگن گنڈی کراس تک نیشنل ہائی وے 66پر سڑک کنارے چھوٹا موٹا کاروبار کرنے کے لئے لگائی گئی دکانوں کو بلدیہ کے افسران نے ہٹادیا ہے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 19:29:13
مرکزی حکومت نے چند بینکوں کوضم کرنے کا جو اعلان کیا ہے اس میں جنوبی کینرا کا وجیا بینک بھی شامل ہے ، جسے گجرات کے بینک آف بروڈا کے ساتھ ضم کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 18:04:29
ایران میں گرفتار بھٹکل سمیت ضلع اُتر کنڑا کے سبھی 18 ماہی گیروں کو بالاخر ایرانی عدالت نے رہا کردیا ہے اور اب سبھی ماہی گیر دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی بھٹکل سمیت اُترکنڑا میں متعلقہ ماہی گیروں کے اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑگئی ہے ۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 12:47:30
مرکزی حکومت کے خلاف دو دنوں تک بھارت بند منانے کے اعلان کرنے والی مزدور یونین کے اراکین اور بس ڈرائیوروں کے درمیان اڈپی میں زبانی جھڑپ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy