Wed, 30 Jan 2019 18:54:25
ہندو جن جاگرن سمیتی کے ریاستی کوآر ڈینیٹر گروپرساد گوڈا نے کہا ہے کہ سناتن سنستھا اور ہندو جن جاگرن سمیتی کے تحت ہر قیمت پر ’ہندوراشٹر‘ کی تشکیل کی جائے گی۔اور وہ اپنا مقصد پورا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ وہ منگلورو کے وی ٹی روڈ پر سرینواس کلیان منٹپا میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کررہے تھے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 14:21:27
اگر حکمراں جماعت بی جے پی ہندو قوم پرست ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو اس کے نتیجے میں ہندوستان میں مئی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ فسادات چھڑ جانے کا بہت زیادہ خدشہ ہے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی سینٹ میں پیش کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:39:18
کیرل کے دارالحکومت تروننت پورم میں حکمراں پارٹی سی پی ایم کے دفتر پر چھاپہ مارنے پر ایک خاتون پولیس افسر کو انکوائری کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:32:17
کوبرا پوسٹ نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ہاؤسنگ فنانس کے کاموں سے وابستہ غیر بینکنگ کمپنی ڈی ایچ ایل ایف (دیوان ہاؤسنگ فنانس لمیٹڈ) نے عوام کے مجموعی طور پر 31 ہزار روپے کا گھوٹالہ کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:27:45
اتر پردیش کی حکومت کی کابینہ میٹنگ کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں دنیا کا سب سے طویل ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:23:36
بی جے پی صدر امت شاہ مغربی بنگال کے مدناپور میں ایک ریلی سے خطاب کیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر اپنے انداز میں ٹی ایم سی رہنما ممتا بنرجی پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:18:33
لوک سبھا انتخابات کو لے کر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج کانگریس کے خلاف بگل پھونکا ہے۔بی جے پی پر جم کر نشانہ بنا رہی ہیں مایاوتی نے پہلی بار کانگریس صدر راہل گاندھی کو لے کر بیان دیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jan 2019 00:10:05
مغربی بنگال کے مشرقی مدناپور میں بی جے پی صدر امت شاہ کی ریلی کے بعد بی جے پی کی گاڑیوں میں مبینہ طورپرتوڑ پھوڑ کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy