Fri, 01 Feb 2019 20:46:26
ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایس ایس ڈاسیلا کمانڈر کوسٹ گارڈ (کرناٹک ) نے بتایا ہے کہ ریاست کی 320کیلو میٹر لمبی ساحلی پٹی پر سیکیوریٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ضلع شمالی کینرا کے بیلے کیری اور ضلع اڈپی کے کنداپور میں دو ’کوسٹل راڈار اسٹیشن ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 20:43:03
کنکن ناڈی کے شکتی نگر علاقے میں واقع ایک رہائشی فلیٹ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اس دھندے میں لگی ہوئی دو خواتین کو رہا کروایا جبکہ اس طوائف خانے کا مالک گریش نامی شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 19:24:42
مو رخہ ۲۶ جنو ری ۲۰۱۹ بر و ز سنیچر پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کے احا طے میں صبح سا ڑھے سا ت بجے پر نسپل ڈا کٹر فر زا نہ محتشم کی سر پر ستی میں رسم ِ پر چم کشا ئی کو انجا م دیا گیا ۔اس پر مسرت مو قع کی تقریب میں محترمہ شریفہ شیخ (انگریز ی لیکچرار) جلسہ کی نظا مت کی ذمہ دا ری سنبھا لی۔رقیّہ کو بٹّے،عا ئشہ صفا،نجد ہ،اور فدا نے یو م ِ جمہو ریہ کے متعلق نہا یت ہی پر جو ش انداز میں تقا
View more
Fri, 01 Feb 2019 18:52:19
منگلورو کلاک ٹاور اورسنٹرل ٹاکیزکے پاس واقع ایک کپڑے کی دکان میں چل رہے جنریٹر میں آگ لگنے کا واقعہ بدھوار کی شب میں 8بجے کے قریب پیش آیا۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 18:50:10
منگلورو سی سی بی پولیس نے بندرگاہ روڈ پرنوجوانوں اور طلبہ کو گانجہ فراہم کرنے والی ٹولی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کلیدی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 11:58:54
تعلقہ کے سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے 66 پر سڑک کے ایک موڑ کے قریب گیس سے بھری ٹینکر بے قابو ہوکر ایک ٹمپو سے ٹکرانے کے بعد اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں اطراف کے عوام میں گیس رسنے کے خدشے سے خوف طاری ہوگیا، مگر اچھا ہوا کہ ٹینکر نیچے گرنے کے باوجود گیس کا اخراج نہیں ہوا۔ حادثہ جمعہ کی صبح قریب سات بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 21:08:55
وزیرا علیٰ کرناٹکا کمارا سوامی کے حلقۂ انتخاب رام نگر میں عید گاہ میدان کی زمین کو لے کر پیدا ہونے والا تنازعہ اب ہندو مسلم کشید گی میں بدل گیا ہے۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 20:02:41
بی جے پی اقتدار والی ریاست آسام میں عوام نے شہریت بل کو لے کر بی جے پی لیڈر کی ہی بری طرح پٹائی کرنے کا حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولس کے اعلیٰ آفسران کو لیڈر کو عوامی بھیڑ سے بچاتے ہوئے لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 19:23:34
وجئے پورا (عرف بیجاپور) کے انڈی تعلقہ کے زولکی نیشنل ہائی وے 13 پر ایک ساتھ چار سواریوں کی آپس میں ٹکر ہوجانے سے دو لاری ڈرائیور سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy