Tue, 05 Mar 2019 21:10:46
گہرے سمندر وں میں پرسین ماہی گیر کشتیوں کے ذریعے غیر سائنٹفک اندازمیں ’لائٹ فشنگ ‘کا طریقہ اپناتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرنے کے مسئلے پر ملپے بندرگاہ کے علاقے میں دو گروہوں میں آپسی جھڑ پ ہوگئی۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 21:03:45
گزشتہ سال کے آخر میں کیرالہ کے کنّورانٹرنیشنل ایئر پورٹ نے کام کرنا شروع کیا تھا، اس کے بعد منگلوروانٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سفر کرنے والوں میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ منگلورو ایئر پورٹ سے اندرون ملک اور بیرون ملک روانہ ہونے والی پروازیں رد کیے جانے کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 19:27:21
لکھنو میں منعقدہ آل انڈیا مدرسہ اتھلیٹک چمپئن شپ مقابلوں میں بھٹکل اور اطراف کے طلبا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے اسپورٹس میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 16:58:06
یہاں نوائط کالونی انفال سوپر مارکٹ کے قریب لاری اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جسکی شناخت نرسمہا موگیر (37) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل دوپہر قریب تین بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:57:26
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صد سالہ جشن کی تقریبات کے سلسلہ کی کڑی کے طور پر مورخہ 7/مارچ بروز جمعرات کو انجمن کالج فور ویمن (نزد شمس الدین سرکل) میں خواتین کے لئے گیٹ ٹو گیدر کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں خواتین کے لئے ڈرامے سمیت دلچسپ تفریحی پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ اس بات کی اطلاع انجمن صد سالہ جشن کمیٹی (خواتین) کی کیوینرمحترمہ سیما قاسمجی نے دی۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:52:45
تین مختلف معاملات میں منگلوروایئر پورٹ کے کسٹمز افسران نے 19.14لاکھ روپے مالیت کا 549.98گرام سونااور 18.10لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی ضبط کی ہے۔اوراس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:50:32
پارلیمانی الیکشن قریب آتے ہی سیاسی ہلچل بڑھنی شروع ہوگئی ہے۔ اس دوران کانگریس پارٹی سے شمالی کینرا سیٹ پر امیدواری کے بارے میں بھی مطلع کچھ صاف ہوتا ہو الگ رہا ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:45:49
میڈیا میں گردش کررہی خبر کے مطابق مرکزی وزیر برائے اسکل ڈیولپمنٹ اننت کمار نے ایک ہیگڈے نے اپنے گھر پر ایک شخص کی پیٹائی کردی ہے، لیکن اس معاملے میں پولیس میں کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:16:35
دہلی میں 25 سال کی ایک لڑکی کا گینگ ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا،قتل کے بعد لڑکی کی لاش ایک بیگ میں چھپا دی گئی،شادی سے پہلے لاش کے پاس ایک نوٹ ملا جس میں قتل کے لئے ذمہ دار کسی اور کو ٹھہرایا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy