Wed, 06 Mar 2019 21:21:16
رافیل سودے پر فرانسیسی کمپنی کو بینک گارنٹی دینے سے حکومت نے چھوٹ دے دی۔اس کی جگہ ’لیٹر آف کانفرٹ‘ سے کام چلا لیا گیا۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:14:41
ملک کے موجودہ حالات پر وطن سماچار فورم کی جانب سے 'حصار بندی یا کھلا دل' پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر کانگریس رہنما اور سابق وزیر طارق انور نے براہ راست وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ یہ بات کسی کو نہیں پتہ کہ ہمارے وزیراعظم کب کون سا چولا پہن لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج شہیدوں کی بیویاں مانگ کررہی ہیں کہ ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے لئے سرکار دہشت گردوں کی لاشیں تو
View more
Wed, 06 Mar 2019 21:02:29
عام انتخابات سے کچھ دنوں پہلے ہی حکومت کے لئے ایک تکلیف دہ خبر آئی ہے،ملک میں بے روزگاری کی شرح سال 2016 کے بعد سے اب تک ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 20:54:09
بی جے پی سے اتحاد کے اعلان کے بعد بھی شیوسینا کے جارحانہ تیور جاری ہیں۔شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار ’سامنا‘ کے ادارتی مضمون میں مودی سررکارپر دوبارہ نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 20:51:37
کانگریس نے بدھ کو رافیل سودے کو لے کر مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔کانگریس نے کہا کہ یو پی اے حکومت کی طرف سے جو رافیل سودا تھا،
View more
Wed, 06 Mar 2019 20:16:34
سپریم کورٹ میں آج جب بابری مسجد ملکیت کا مقدمہ زیربحث آیا تو عدالت نے ایک بار پھر فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ مصالحت کے ذریعہ معاملہ کو حل کرنیکی کوشش کریں ، جس پر مخالف فریقین کے وکلاء نے عدالت سے صاف لفظوں میں کہا کہ وہ مصالحت کے لئے تیا رنہیں ہیں ، دوسری طرف جمعیۃعلماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیودھون نے تمام مسلم فریقین کی نمائندگی کرتے ہوئے عدالت سے کہا کہ وہ مصالحت کے لئے تیا رہیں اور اس سلسلہ می
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy