Mon, 04 Mar 2019 20:58:42
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میں ہائی کورٹ کے حکمنامہ کے مطابق خصوصی این آئی اے عدالت میں مقدمہ کی سماعت روز بہ روز جاری ہے ،
View more
Mon, 04 Mar 2019 20:55:05
کنداپور تعلقہ کے ہونسے مکّی علاقے میں علی الصبح ایک تیندوے نے خاتون پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا۔بتایا جاتا ہے کہ پریما(32سال) نامی خاتون حسب معمول مِلک کوآپریٹیو سوسائٹی میں دودھ پہنچانے کے لئے جارہی تھی تو اس پر اچانک تیندوے نے حملہ کردیا تھا۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 13:04:12
بلند شہر تشدداور پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کر رہی یوپی پولیس کی ایس آئی ٹی نے ایک کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 12:58:43
مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں ایک 10 سالہ ایک بچی سے آبروریزی کے بعد اس کا قتل کر دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔واقعہ کے سامنے آنے کے بعد پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 12:55:57
مرکزی وزیربرائے خواتین واطفال مینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد اس وزارت کی وضاحت کرنا اور اسے پوسٹ آفس وزارت کے تصویر سے باہر نکالنا سب سے بڑا چیلنج تھا۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 12:53:07
جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہندواڑا میں دہشت گردوں کے ساتھ گزشتہ تین دن سے چل رہے تصادم میں سکیورٹی کو کامیابی ملی ہے۔اس انکاؤنٹر میں دو دہشت گردوں کو مار گرایا گیا۔
View more
Mon, 04 Mar 2019 12:24:16
جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں 56 گھنٹے تک جاری ر ہے تصادم کے بعد دو دہشت گرد مار گرا گئے۔ اس میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار سمیت پانچ سیکورٹی اور ایک شہری کی بھی موت ہو گئی۔
View more