Wed, 06 Mar 2019 18:47:12
القدس میں قائم وادی حلوۃ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری 2019 کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 2 ہزار کے قریب یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی
View more
Wed, 06 Mar 2019 14:21:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) راجستھان شاخہ نے آج جئے پور پنک سٹی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے ریاست کی موجودہ حکومت پر کسانوں، اقلیتوں، ایس سی /ایس ٹی اور طلباء کے تئیں غفلت برتنے کا الزام لگایا اور مطالبہ کیا کہ اسمبلی انتخابات سے قبل گہلوت سرکار نے اپنے انتخابی منشور میں مذکورہ طبقات کے ساتھ جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:39:57
کپتان وراٹ کوہلی (116) کے 40ویں سنچری اور جسپریت بمراہ کی ڈیتھ اووروں کی کمال کی گیندبازی اور وجے شنکر کی کرشمائی آخری اوور کی بدولت ہندوستان نے یہاں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے مقابلے میں منگل کو آٹھ رن سے ہراکر اپنے ون ڈے کی تاریخ کی 500ویں جیت درج کرلی۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:26:44
بنگلورو ہائی کورٹ میں ایک عوامی مفاد کی عرضی (پی آئی ایل) داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیاگیا ہے کہ بھٹکل میں ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے مرکزی حکومت کی وزارت شہری ہوابازی کو ہدایات جاری کی جائیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:22:47
ضلع انچارج اور ریوینیو وزیر آر وی دیشپانڈے نے کنیرا ایم پی اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں کسی بھی قسم کا ترقیاتی کام انجام نہ دینے والے مرکزی وزیر کو پارلیمانی انتخابات قریب آنے پر جھوٹے بیانات کے سہارے عوام کو گمراہ کرنے کاکام بند کرنا چاہیے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:18:11
سورتکل کے کرشناپور علاقے کے دو بچے جو شام کے وقت ٹیوشن اور مدرسے کی پڑھائی کے لئے گئے ہوئے تھے ، وہ پلٹ کر واپس نہیں لوٹے ہیں اور ان کی گم شدگی سے پریشان والدین نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بچوں کی تلاش میں ان کا تعاون کریں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:08:23
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی جانب سے گذشتہ روز خلیفہ محلہ، محکمہ شرعیہ کی عمارت میں شعبہ دعوت و اصلاح کی اہم نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس انتظامیہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت کے قاضی مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی نے اس بات پر زور دیا کہ سب سے پہلے ذمہ داران کو اپنی اور اپنے خاندان کی اصلاح کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 11:16:53
روزانہ مصروف اوقات کے علاوہ ہفتہ کے آخری دنوں میں میٹرو میں داخل ہونا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے اس لئے کہ اس وقت جو میٹرو ریل گاڑیاں شہر میں دوڑ رہی ہیں ان میں مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت بہت کم ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 11:12:13
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کے تعلق سے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے اور عوام کا بار بار کا تجربہ بھی ہے کہ وہ کاموں کی تکمیل میں کافی سست روی کا مظاہرہ کر تی ہے مگر بنگلور کے شہریوں کے لئے یہ بات حیرت انگیز رہی کہ بلدیہ نے شہر کے 92 مختلف راستوں کو وائٹ ٹاپنگ والے بنانے کے سلسلہ میں کس تیز رفتاری کے ساتھ ٹینڈر طلب کئے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy