Fri, 15 Mar 2019 19:54:39
سنتے کٹّے کے قریب نیشنل ہائی وے پر طلبہ کو اسکول لے جارہے آٹو رکشہ اور ایک کار کے درمیان تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور کے علاوہ7اسکولی بچے زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 00:12:22
ای ڈی نے آگسٹا ویسٹ لینڈ منی لانڈرنگ معاملے میں جمعرات کو دہلی کی ایک عدالت سے کہا کہ اگر ایک مبینہ بچولئے راجیو سکسینہ کو سرکاری گواہ بننے کی اجازت دی جاتی ہے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 00:08:38
پولیس کی پابندی کے باوجود مبینہ طور پر اپنے موبائل فون پر پبجی گیمز کھیلنے کے لیے گزشتہ دو دنوں میں گجرات کے راجکوٹ شہر میں کالج کے چھ طالب علموں سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 00:07:02
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اتراکھنڈ کی نینی تال سیٹ سے ایم پی بھگت سنگھ کوشیاری نے جمعرات کو کہا کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات نہیں لڑیں گے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 00:03:39
سپریم کورٹ نے جمعرات کو بی سی سی آئی کے معاملے میں انصاف دوست کا کردار ادا کر رہے سینئر وکیل پی ایس نرسمہا کو کرکٹ انتظامیہ سے متعلق تمام تنازعات کو حل کرنے کے لئے ثالث مقرر کیا۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 00:02:06
کانگریس کی ایک سینئر رہنما نے کہا کہ پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو لوک سبھا انتخابی مہم میں کانگریس کے اسٹار پرچارک ہوں گے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:57:10
بی جے پی کے باغی رہنما شتروگھن سنہا نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اب ایک نئے بہتر قیادت کو عہدہ سنبھالنا چاہئے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:54:37
کانگریس کے سینئر لیڈر ایم ویرپا موئلی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی پارٹی نہیں چاہتی کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی۔بی ایس پی۔آر ایل ڈی اتحاد انتخابات ہارے اور وہ کچھ حصوں میں اتحاد کے ساتھ تال میل کر سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy