Thu, 04 Apr 2019 13:37:09
ضلع شمالی کینراکی سیٹ کے لئے بی جے پی کے امیدوار اننت کمار ہیگڈے نے منگل کے دن الیکشن آفیسر کے پاس اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیاتھامگر اس میں کچھ ضروری معلومات موجود نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن آفیسر نے اس کی توجہ دلائی تو بدھ کے دن اننت کمار ہیگڈے نے دوبارہ کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ شریروپا ان کے ساتھ تھی۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 13:04:29
آج جمعرات تھرڈ لنگویج کے امتحان میں کاروار تعلیمی ضلع سے جملہ 189 طلبا غیر حاضر رہے جس میں بھٹکل کے دس طلبا بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 12:26:54
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب انہوں نے بی جے پی پر ایجنڈا آف الاینس کو عمل میں لانے کے لئے دباو بڑھایا تو وہ حکومت سے دم دبا کر بھاگ گئے۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 12:23:24
پارلیمانی انتخابات کے دوران جموں سری نگر قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی وسیع پیمانے پر نقل و حمل اور سیکورٹی فورسز کی کانوائی پر کسی بھی ممکنہ حملے کو مد نظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے سری نگر سے جموں کے لئے حفاظتی دستوں کی کانوائی کو چلانے کی خاطر کچھ خاص دن مقرر کئے ہیں ۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 12:20:19
فرار کاروباری وجے مالیا کا کہنا ہے کہ اب اس کے پاس گزر- بسر کرنے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں۔ مالیا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پارٹنر، پرسنل اسسٹنٹ اور بچوں پر انحصار ہے ۔
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:55:48
ملک میں فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف لڑائی میں سابق وزیر اعظم دیوے گوڈا کا اہم رول ہے۔ٹمکور پارلیمانی حلقہ کے ووٹر ،کانگریس اور جنتادل سکیولر پارٹیوں کے کارکن انہیں ٹمکور لوک سبھا حلقہ تک ہی محدود نہ رکھیں ،
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:50:35
جنوبی بنگلورو پارلیمانی حلقہ کی نمائندگی پچھلی چھ میعادوں سے متوفی اننت کمار کیا کر تے تھے، پچھلے سال نومبر میں ان کے انتقال کے بعد نہ صرف بی جے پی کے اراکین بلکہ حلقہ کے عوام بھی بڑی تعداد میں اس بات کی امید کر رہے تھے کہ اننت کمار کی بیوہ تیجسونی اننت کمار کو پارٹی کا امید وار بنایا جائے گا ،
View more
Thu, 04 Apr 2019 11:43:22
بنگلوروشہری ضلع کے انتخابی افسر وبروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کمشنر منجوناتھ پرسادنے کہاکہ بی بی ایم پی کی حدودمیں آنے والے تینوں پارلیمانی حلقوں میں توقع سے زائد امیدوارمیدان میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy