Mon, 08 Apr 2019 12:42:50
بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل شمالی24پرگنہ ضلع کے بیتھاری پنچایت میں بی ایس ایف کے جوانوں کے ذریعہ ’’بیف‘‘کے نام پر ایک مسلم جوڑے کے ساتھ مارپیٹ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پورے علاقے میں غم و غصہ کا ماحول ہے ۔جب کہ بنگال میں بیف کے گوشت پر پابندی عائد نہیں ہے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 12:22:04
کولکتہ میں چھاپے کے دوران ریاستی پولیس اورمرکزی ایجنسی کے درمیان زبردست ٹکراؤ کے تقریباً دومہینے بعد اب مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ایسا ہی ایک منظر دیکھنے میں آیا ہے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 12:16:55
عام انتخابات 2019 کو فرقہ پرست پارٹیوں نے اپنے لئے انا کا مسئلہ بنالیا ہے ۔ وہ ہندوستان کو جمہوریت سے نکال کر آمریت کی طرف لے جانے کے لئے کمربستہ ہیں ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:31:26
جس وقت نریندرمودی نے وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا ملک کی مالی حالت نہایت خستہ تھی۔مگر آج امریکہ، چائنا سمیت دنیا کے اہم ممالک کی نگاہیں ملک کی مالی حالت پر ٹکی ہوئی ہیں۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:25:31
ریاست میں قائم کانگریس ۔جے ڈی ایس اتحاد کے سامنے کسی بھی قسم کے روڑے اٹکانے سے گریز کریں۔ حلیف پارٹیوں کے اس اتحاد کو کسی بھی حالت میں آنچ یا چنگاری سے جلنے یا دولخت ہونے سے بچانے کی فکر دونوں پارٹیوں کے قائدین اور ورکرس کو کرنی چاہئے اور 28لوک سبھا حلقوں میں انتخاب لڑرہے مخلوط امیدوار وں کو جتانے متحدہ طو رپر کوشش کرنی چاہئے ۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:18:52
بنگلور نارتھ لوک سبھا حلقہ کے بی جے پی امیدوار ،مرکزی وزیر سدانند گوڑا اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے درمیان رہائشی پتہ سے متعلق ٹوئٹ وار شروع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:08:43
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے اتوار کو ’اب ہوگا نیاے‘ کے نعرے کے ساتھ اپنی ملک گیر انتخابی مہم کی شرعات کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ کم از کم آمدنی منصوبہ (نیاے) پر کھلی بحث کرنے کا چیلنج کیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 11:05:42
کانگریس نے آج کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ساتھ اتحاد کے بارے میں دو تین دن میں تصویر صاف ہوجائے گی لیکن پنجاب اور ہریانہ میں کسی دیگر پارٹی کے ساتھ ان کا کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy