Mon, 08 Apr 2019 21:41:32
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو کہا کہ اگر کانگریس کو وقت رہتے سبق نہیں سکھایا گیا تو وہ کشمیر کے پتھربازوں کو بھتہ دینے کا اعلان کر دے گی۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:28:35
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے اپنے انتخابی منشورمیں جموں و کشمیرکوخصوصی درجہ عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 اوردفعہ35 اے کو منسوخ کرنے کا وعدہ دوہرایا ہے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:25:04
پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو گزشتہ کچھ دنوں سے سارے کام چھوڑ کر خاموشی سے بیٹھے تھے۔ان کا کانگریس میں کسی رہنما سے کوئی رابطہ بھی نہیں تھا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:22:13
بھگوڑا شراب کاروباری وجے مالیا کو لندن کی عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔لندن کی عدالت میں حوالگی کے خلاف دی گئی مالیا کی عرضی مسترد کر دی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:19:17
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پیر کو جاری بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منشور کو جملہ قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:16:59
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے مینی فیسٹوکو جھوٹا بتایا ہے۔انہوں نے اسے لے کر پیر کو ایک ٹویٹ کیااور لکھا کہ مودی سر، آپ نے 2014 میں دہلی والوں کو مکمل ریاست کا وعدہ کیا تھا۔مگرآپ نے نہیں کیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:08:14
کمرے رکھاہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا چراغ حادثاتی طور پر گرنے سے لگی آگ میں بستر پر گہری نیند سونے والا ایک شخص جل کر ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 08 Apr 2019 20:50:53
لوک سبھا انتخابات میں ووٹروں کو لبھاکر اقتدار واپس حاصل کرنے بی جےپی نے پھر ایک بار عوام سے کئی ایک وعدوں کے ساتھ اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے جس میں رام مندر کی تعمیر کے وعدے کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نپٹنے اور کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy