Mon, 08 Apr 2019 10:45:18
9؍ اپریل سے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی ۔ دیوے گوڑا اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا ایک ساتھ انتخابی مہم جو چلانے والے تھے، اب ایک دن تاخیر 10؍ اپریل سے شروع کریں گے ۔
View more
Sun, 07 Apr 2019 18:30:28
امین سیف اللہ بھٹکل پریمئر لیگ(بی پی ایل) 2019 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں این جی ٹی بلٹز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے الکریمی چیمپئن کوشکست دے کر بی پی ایل چیمپئن شپ حاصل کرلی ہے۔ خیال رہے کہ این جی ٹی ٹیم مسلسل آٹھ سالوں سے بی پی ایل ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی تھی، اس بار انہیں پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ جیت کر کپ حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔
View more
Sun, 07 Apr 2019 17:51:20
4/اپریل 2019 کوبھٹکل کمیونٹی جدہ نے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے پریشانیوں، دشواریوں اور تناو سے تھوڑا سا ارام اور پرسکون ماحول فراہم کرنے ممبران کے لئے پکنک کا اہتمام کیا جس میں بچوں بڑوں اور بزرگوں اور خواتین کے لئے بہت سارے تفریحی پروگرام منعقد کئے گئے. خیال رہے کہ یہ حقیقت نہیں بھولنی چاہئے کی زندگی بالخصوص با مقصد زندگی کے لئے دشواریاں لازمی ہے مگر یہی مشکلات و جد و جہد عمل کی
View more
Sun, 07 Apr 2019 12:35:58
:سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے اس بات پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے کہ بی جے پی ہندوستانی فوج کو مودی کا غلام سمجھتی ہیں۔ گلبرگہ میں کانگریس ہیڈ کوارٹر پر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے اپنے بارے میں ایک کتابچہ ’’کایک یوگی‘‘ کی رسم اجراء کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر اقتدار کے نشے میں اس قدر چور ہیں کہ وہ ہندوستانی فوج کو اپنی فوج کہہ رہے ہیں ۔ کھرگے کے مطابق کوئی بھی فوج کسی
View more
Sun, 07 Apr 2019 11:20:30
تیلگودیشم پارٹی کے صدر اور آندھراپردیش کے وزیراعلی چندربابو نائیڈو نے وزیراعظم نریندرمودی پر ہر سطح پر آئینی اداروں کو تباہ کرنے اور اس طرح سے برتاؤ کرنے کا الزام لگایاجیسے عوام نے انہیں ہمیشہ کے لیے حمایت دی ہے۔ انھوں نے الزام لگایاکہ نریندر مودی نے سیاسی ،کارپوریٹ اور میڈیا ہر سطح پر آئینی اداروں کو تباہ کیاہے۔
View more
Sun, 07 Apr 2019 11:18:41
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے اور بھٹکل میکرس ہب کے تعاون سے علی پبلک اسکول بھٹکل میں دو روزہ ورکشاپ نما اجلاس کا سنیچر سے شاندار آغاز ہوا جس میں باہر سے آئے مہمانان سمیت بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ماہرین تعلیم نے بھی طلبا پر زور دیا کہ وہ موبائل اور فیس بُک کے بجائے زیادہ سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کریں۔انگریزی زبان میں طلبا سے مخاطب ہوتے ہوئے مہمانان نے کہا کہ اچھے ریڈرس ہی اچھے لیڈرس
View more
Sun, 07 Apr 2019 11:17:10
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا کہ پانچ سال پہلے کئے گئے وعدوں کا جواب دینے کی بجائے آج ریاست کے دورے میں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے ایک بار پھر جھوٹ پھینک گئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Apr 2019 11:09:29
بہار میں مهاگٹھبدھن کے اہم اتحادی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور ممبر اسمبلی تیج پرتاپ یادو کی دو سیٹوں کو لے کر ناراضگی کے باوجود پارٹی نے اپنے کوٹے کی شیوہر لوک سبھا سیٹ سے سید فیصل علی امیدوار بنانے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 07 Apr 2019 11:06:33
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پی ڈی پی اور پیپلز کانفرنس پر آر ایس ایس اور بی جے پی کو ریاست میں پلیٹ فارم مہیا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں جماعتوں نے ریاست کو تباہی اور بربادی کی طرح دھکیلنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy