Mon, 08 Jul 2019 11:22:57
اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی کے سرحد پارکرنے والے شہر کے قدآور قائد اور سابق وزیررام لنگاریڈی کے اس اقدام نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچادی ہے۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 11:15:27
تیرہ ماہ پرانی کرناٹک کی جنتا دل (ایس) - کانگریس مخلوط حکومت کو درپیش بحران کی یکسوئی کے لئے اب سب کی نگاہیں امریکہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعدلوٹنے والے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی پر ٹکی ہوئی ہیں۔واپسی کے بعد کمارسوامی کیا فیصلہ کریں گے؟ سیاسی بحران کو ختم کرنے کے لئے کیا وہ عہدے سے استعفیٰ دیں گے؟
View more
Mon, 08 Jul 2019 03:55:51
کرناٹک میں 13 ماہ قدیم جنتادل ایس ۔کانگریس مخلوط حکومت کو لاحق خطرہ اور سیاسی اُٹھا پٹخ کو دیکھتےہوئے حکومت کو بچانے کی آخری کوشش کرنے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارا سوامی خود امریکہ سے واپس بنگلور پہنچ گئے جہاں پہنچتے ہی انہوں نے اپنی حکومت بچانے کے لئے میٹنگوں کا دور شروع کردیا۔ خیال رہے کہ وہ ایک ہفتہ لمبے پرائیویٹ دورہ پر امریکہ گئے تھے۔
View more
Mon, 08 Jul 2019 02:54:44
مینگلور کے مضافاتی علاقہ سسی ہتلو میں بحر عرب کی اونچی اُٹھتی لہروں میں تیرنے کے لئے اُترے چار لوگوں میں سے دو لوگ سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے جبکہ دیگر دو کو مقامی لوگ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ واردات آج اتوار شام کو پیش آئی۔ بتایا گیا ہے کہ جن دو وگوں کو بچایا گیا ہے ، اُس میں ایک کی حالت بے حد خراب ہے اور نازک حالت میں مینگلور کے پرائیویٹ اسپتال میں لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:25:55
برطانیہ میں میں کھیلے جارہے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے مرحلہ یعنی سیمی فائنل کے لئے مقابلے طے ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:22:24
ممبئی کانگریس صدر ملند دیوڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ساتھ ہی آئندہ اسمبلی انتخابات تک شہر یونٹ کی نگرانی کے لیے تین سینئرلیڈران کی اجتماعی قیادت کی سفارش کی ہے۔دیوڑاقومی سطح کی سیاست میں سرگرم ہونے کے لیے دہلی آ سکتے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:19:32
جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا اور کشمیریوں کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہاہے کہ ہم امرناتھ یاتراکی حمایت کرتے ہیں،
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:15:45
لوک سبھا انتخابات کے بعد کانگریس میں استعفوں کا دور جاری ہے۔اب کانگریس کے سینئر لیڈر جیوتی رادتیہ سندھیا نے پارٹی جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:13:35
ہوائی اڈے پر ازبکستان کی ایک خاتون کے مبینہ تشدد معاملے کی تحقیقات کر رہی اندرونی شکایت کمیٹی (آئی سی سی) نے کسٹم کے دو ملزم افسران کو طلب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy